09/02/2026
*LEROX MEN Vigorous Shampoo 300ml*
۔LEROX MEN — مضبوط بال، پراعتماد انداز۔
ایک جدید اور مؤثر شیمپو جو خاص طور پر مردوں کے بالوں اور اسکیلپ کی ضروریات کو مدِنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔
یہ اینٹی ڈینڈرف شیمپو خشکی، خارش اور بے رونقی کو کم کر کے بالوں کو صاف، فریش اور تروتازہ رکھتا ہے۔
خشکی کو کہے الوداع، تازگی کو اپنائے
✔ آئسی منتھول کی فوری ٹھنڈک
✔ اینٹی ڈینڈرف فارمولا
✔ مضبوط اور صحت مند بال
✔ روزانہ استعمال کے لیے بہترین
*Stay Fresh. Stay Confident*
*MFC*
📱 *For Details & Order* ⬇️
https://wa.me/923334050586