15/11/2023
لشکر بھی تمھارا ہے
سردار بھی تمھارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو
اخبار بھی تمھارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کر نور آۓ گا
تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا.