Liberty Gujrat

Liberty Gujrat First Shopping Park in Pakistan

07/06/2026

POV: Summer lost. 🥶💛

Punjab Qulfa Falooda at JumpDump Park = instant chill mode. 🤤✨

📍 Liberty Gujrat

01/06/2026

🔥 بڑی عید، بڑا جشن 🔥

دو لاکھ سے زائد وزیٹرز...
گاڑیوں کا ایک نہ رکنے والا سیلاب — 50 ہزار سے زائد گاڑیاں! 🚗✨

لبرٹی گجرات نے عید کے تمام ریکارڈ توڑ دیے!

چاند رات بازار کی رونقوں سے لے کر فائر مین شو، کڈز ڈانس پرفارمنسز، لائیو کنسرٹس، میجک شوز اور فیملی انٹرٹینمنٹ تک...

ہر لمحہ خوشیوں، مسکراہٹوں اور یادگار لمحات سے بھرپور رہا۔ ✨

ٹرکش آئس کریم، پنجاب کلفہ اور درجنوں فوڈ اسٹالز نے اس جشن کا مزہ دوبالا کر دیا! 🍦🍔

پلے ٹریم کی نئی تفریحات، ٹیبل فٹبال اور بے شمار سرگرمیوں نے ہر عمر کے وزیٹرز کو خوب محظوظ کیا۔ ⚽🎮

قومی میڈیا چینلز کی خصوصی کوریج اور عوام کے شاندار ردعمل نے ثابت کر دیا کہ...

یہ صرف ایک ایونٹ نہیں تھا،
یہ 2026 کی سب سے بڑی عید سیلیبریشن تھی! ❤️

30/05/2026

it’s PACKED packed 😮‍🔥 Liberty Gujrat on max energy mode

30/05/2026

Stage performances at Liberty Gujrat are totally setting the vibe on fire 🔥
Non-stop energy, crazy excitement & full-on entertainment till 31st May ✨

✨ یہ ہے بڑی عید… اور اب ہوگا لبرٹی گجرات میں بڑا جشن  ! 🎉عید کے تینوں دنوں کی خوشیاں، اور زبردست تفریح کا سلسلہ 31 مئی ت...
30/05/2026

✨ یہ ہے بڑی عید… اور اب ہوگا لبرٹی گجرات میں بڑا جشن ! 🎉

عید کے تینوں دنوں کی خوشیاں، اور زبردست تفریح کا سلسلہ 31 مئی تک جاری رہے گا 🔥

فائر مین شو 🔥، بچوں کی ڈانس پرفارمنس 💃، لائیو سنگنگ 🎤 اور میجک شو 🎩
ساتھ ہی رنگا رنگ فوڈ سٹالز 🍔

شاہی قلفی، ترکیش آئس کریم، چیٹ پٹے کھانے، جمپنگ ٹریلز، ٹرامپولین اور سائنٹیفک گیمنگ زون — بچوں کا جوش Full Level Up 🚀

ہارس رائیڈنگ 🐎، شوٹنگ رینج 🎯، کیمل رائیڈ 🐪 اور اسکیٹنگ ⛸️

لبرٹی گجرات کا یہ شاندار ایونٹ ہر عمر کے لیے ہے، جہاں ہر کوئی جشن کو بھرپور انداز میں انجوائے کر رہا ہے ✨

تو 31 مئی تک جمپ ڈمپ پارک، لبرٹی گجرات آئیں اور اس عید کی خوشیوں کو دوبالا کریں 💯

28/05/2026

Game on fr 🔥⚽ Table Football just dropped at Jump Dump

Qurbani mode: ON 🐐✨ Eid ul Adha Mubarak
27/05/2026

Qurbani mode: ON 🐐✨ Eid ul Adha Mubarak

27/05/2026

BRDI EID. BIGGER JASHAN. BIGGEST VIBES 🔥✨

From 27th May to 31st May, it’s all going down at Liberty Gujrat 💥

26/05/2026

POV: Chand Raat plans finally hitting different 😮‍💨✨
📍Jump Dump Park — Liberty Gujrat

تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَا...
26/05/2026

تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں

Address

G. T Road Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923111999982

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liberty Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Liberty Gujrat:

Share