Fairy Cosmetics

Fairy Cosmetics we are dealing in the beauty products in international market, our products have zero side effects with fastest results.

11/03/2026
11/03/2026

"پٹرول (کی قیمت) رات کے اندھیروں میں بڑھانے میں تمہیں شرم نہیں آئی، دل نہیں ہلاکہ پاکستان کی عوام روٹی نہیں کھاسکتی، دوائی نہیں خرید سکتی، وہ کیسے گزارا کرے گی،مریم اورنگزیب کی پرانی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
یادرہے کہ ان کی مذمت پر مبنی مذکورہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب ان کی جماعت حزب اختلاف میں تھی ،اب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر موجودہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں55 روپے فی لیٹر تک اضافہ کا اعلان کیاتو سوشل میڈیا صارفین نے اپنا غصہ نکالنے کے لیے لیگی رہنماؤں کی ہی پرانی ویڈیوز کے کلپ دوبارہ شیئرکرنا شروع کردیے ہیں۔

11/03/2026

کیا عرب ممالک نے ایران پر حملوں کی مذمت کی؟

11/03/2026
11/03/2026

"شہبازشریف صاحب! ہمت ہے تو اب اپنے کپڑے بیچو، عوام کے تن سے تو کپڑے مت کھینچو"
مونس الٰہی کا ٹوئیٹ
ساتھ ہی شانگلہ میں وزیراعظم شہبازشریف کے عوامی اجتماع سے خطاب کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہیں اپنے مخصوص انداز میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ " میں اپنے کپڑے بیچوں گا اور آپ کو آٹا مہیا کروں گا،"

11/03/2026

پارلیمنٹ کے پر نوچ لیے گئے، عدلیہ اور میڈیا یرغمال ہے، حکومت پاکستان کی نمائندہ نہیں، محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں دھواں دھار خطاب
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

https://www.youtube.com/watch?v=NL-zY3IoEgY
04/04/2024

https://www.youtube.com/watch?v=NL-zY3IoEgY

Aloo k parathay, Aloo ParathaIngredients:Potatoes (5)Chili flakes (2 t/sp)Sookha dhania (1 t/sp)Zeera powder (1 t/sp)Garam Masala powder (1 t/sp)Salt (1.5 t/...

Address

Satellite Town, Gujranwala
Gujranwali
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923346468557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fairy Cosmetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fairy Cosmetics:

Share

Category