Sasti Shop

Sasti Shop Online Store where everyone can buy sasti products as according his requirement

10/11/2024

Account banany pr Rs.200 bunas milyga daily sing in Rs 10 and treasure code reward RS.30 to 40 free melyga. But investment plan activ Karna Lazmi hi ❤️ uper ajka treasure code deya Howa hi tareeka b video me bataya giya hi ❤️ Don't miss parott pk❤️

Ap Sirf Rs.1200 se start karsakty ho. Daily earning Rs200 hi. Baqi 40 se 50 free me miljaty hi agr total ki BAAT Karen to RS. 240 pr day milyegy ❤️

Click karo & join karo 👇
https://parrot-pk.com/ #/pages/reset/reset?inviteCode=214f19e4

ایک ایسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کام کرنا کیسا لگتا ہے جہاں آپ کو اپنے تصدیق شدہ ڈیٹا اور خریداری کی رسید فراہم کرنے کے ...
12/10/2022

ایک ایسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کام کرنا کیسا لگتا ہے جہاں آپ کو اپنے تصدیق شدہ ڈیٹا اور خریداری کی رسید فراہم کرنے کے لیے ادائیگی کی جاتی ہے؟

کنیکٹسوشل کیا ہے؟ ConnetSocial ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے، جو ایک نیا تصور پیش کر رہا ہے۔

تو پرانا تصور کیا ہے؟ فی الحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھربوں میں کما رہے ہیں صرف ہماری وجہ سے، کیونکہ ہم ان پلیٹ فارمز میں مفت میں شامل ہو جاتے ہیں اور بدلے میں ہم انکو جو واپس دیتے ہیں وہ اس سے کہیں قیمتی ہے جسکا آج تک ہمیں احساس نہیں ہوا۔

ہم اپنا مواد شیئر کر رہے ہیں، اپنا ڈیٹا شیئر کر رہے ہیں، اپنی تصویریں شیئر کر رہے ہیں، اپنا ٹھکانہ مفت میں شیئر کر رہے ہیں، جس سے یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کھربوں میں کما رہے ہیں.
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیسے کماتے ہیں جب آپ آن لائن خریداری کرتے ہیں تو آپ اپنے اور اپنی خریداری کے بارے میں بہت سی معلومات فری میں دیتے ہیں جو کہ بہت مفید ہے لیکن ہمیں اس کی ادائیگی نہیں کی جا رہی ہے۔

ہمارے ڈیٹا کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اس ڈیٹا کو تاجروں کو اشتہارات، ٹریفک، مصنوعات اور ہمارے ٹھکانے کی شکل میں فروخت کرتے ہیں، جس سے ٹریلین بنتے ہیں۔

کیا ڈیٹا تصدیق شدہ ہے؟ نہیں، کیونکہ یہ تصدیق شدہ ڈیٹا نہیں ہے، یہ خریداری کے حجم، ٹریفک کی قسم، برانڈز کی قسم وغیرہ پر مبنی ہے لیکن اس ڈیٹا میں مکمل معلومات نہیں ہوتیں؛ پھر بھی یہ کھربوں میں فروخت ہوتا ہے۔

کیا تصدیق شدہ ڈیٹا زیادہ قیمتی ہے؟ تصدیق شدہ ڈیٹا ایسے ہے جیسے آپ دوکاندار کا ہاتھ پکڑ کر اسے خریدار کے دروازے تک لے جا رہے ہیں جو پہلے سے ہی خریداری کے موڈ میں ہے۔

ڈیٹا کی تصدیق کیسے ہوتی ہے؟ جب آپ KYC کرتے ہیں تو آپ کے ڈیٹا کی تصدیق ہو جاتی ہے۔

آئیے اب دیکھتے ہیں کہ یہ کھربوں ڈالرز آپ کی جیب میں ڈالنے کے لیے کنیکٹ سوشل کیا کر رہا ہے اور اسکا ایکو سسٹم ہمارے لیےکیسے فائدہ مند ہے۔
اور یاد رکھیں کہ یہاں ہم اپنی جیب سے کچھ بھی خرچ نہیں کر رہے؛

تو اب دیکھتے ہیں کہ یہ پلیٹ فارم ہمارے لئے فری کیسے ہے۔

1- کنیکٹ سوشل نے اپنا ایک سکہ متعارف کروایا ہے جسکا نام کنیکٹ کوائین ہے جس کی قیمت اس وقت ایک ڈالرکی رکھی گئی ہے جو بڑے کرپٹو ایکسچینجز پر ایکسینج ہو سکیں گے اور جو رقم ہے ہمارے کرپٹو والٹ میں وصول ہونگے۔
2- آپ جیسے ہی سائن اپ کریں گے تو آپ کو 100 مفت کوائن ملیں گے۔
3- جب آپکے لنک سے کوئی شامل ہو گا تو وہ آپ کا ٹئیر ون کہلائےگا اور آپکے ٹئیر ون کے نیچے جو شامل ہو گا وہ آپکا ٹئیر ٹو کہلائے گا جب آپکا ٹئیر ون اپنی KYC کر لے گا ہے تو اسکا آپ کو اضافی 25 سکے ملیں گے اور جب آپکا ٹئیر ٹو اپنی KYC کر لے گا تو اسکے بھی آپکو 25 سکے ملیں گے۔ اس طرح آپ اپنے دو ٹئیر سے 50 سکے کما رہے ہونگے۔ جن کی مالیت 50 ڈالرز ہی ہوگی۔

4- کنیکٹ سوشل کی ایک ایپ ہے جو ہر ممبر کو مفت ملے گی، جس کو استعمال کرکے کوئی بھی ممبر جب کوئی خریداری کرے گا تو اس وقت وہ اس ایپ کو استعمال کرکے رسید کو اسکین کرسکے گا جس کی وجہ سے اس کی مکمل خریداری کی ہسٹری سکین ہو جائے گی۔

5- رسید کو سکین کر کے بھیجنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنا تصدیق شدہ ڈ یٹا اپنی مرضی سے اس پلیٹ فارم کو دے رہے ہیں کہ وہ اسکو استعمال کر سکتا ہے اور اس کے بدلے میں ہمیں اس خریداری کا 3% سے 5% تک سکے کی شکل میں واپس ملے گا۔ جو کے اب ہمارا تصدیق شدہ ڈیٹا ہو گا۔

آپکا تصدیق شدہ ڈیٹا کون استعمال کرے گا۔

آپ کا یہ تصدیق شدہ ڈیٹا دوکاندار استعمال کرے گا۔ جو اس مارکیٹ پلیس میں ہونگیں۔

تو آ ئیے اب یہ دیکھتے ہیں کہ یہ ایکو سسٹم اب کیسے کام کرے گا؛

اس میں سب سے پہلے آپکو سکے دئیے گئے ہیں جس کے بدلے میں آپ تصدیق شدہ ڈیٹا دے رہے ہیں اور وہ تصدیق شدہ ڈیٹا جو ہے وہ دوکاندار استعمال کر رہے ہیں۔ تو انکی فروخت میں اضافہ ہوتا ہے اور انکو تصدیق شدہ ڈیٹا مل رہا ہے۔ اس طرح تاجر بھی خوش ہے اور آپ کو بھی فائیدہ پہنچے گا۔ اور یہ معلومات یاد رکھیں کہ ابھی بھی آپ ہر پلیٹ فارم پر دے رہے ہیں لیکن اسکا آپ کو کچھ بھی فائیدہ نہیں پہنچ رہا۔

آپ اگر اس پلیٹ فارم کے فاؤنڈر ممبر بننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ صرف $100 ادا کر کے 1000 کے سکے خرید سکتے ہیں۔ اور جن کی مالیت 1000 ڈالرز کی ہوگی اور اس کے بعد آپ فاؤنڈر ممبر بن جائے گے فاؤنڈر ممبر کے اپنے بہت سارے فائدے ہیں اور فاؤنڈر ممبر بننے کے لئے اس کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2022 ہے۔

تو اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں ابھی نیچے دئیے گئے لنک پر رجسٹر ہو جایئں 👇

https://iamconnect.com/referral/db79e994d61efea46eb1d6b741d05cf7/996
مندرجہ بالا لنک کو جوائن کرنے کے بعد مکمل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔
https://chat.whatsapp.com/KlI5Gmq5FSeKt7arECmmff

Jashan e Azadi Mubarak to All Pakistanies
14/08/2020

Jashan e Azadi Mubarak to All Pakistanies

13/08/2020
شیخ زبیر بشیر جو انجینیرنگ کے آخری سال کے طالب علم ہیں انہوں نے دو مہینے کے لاک ڈاءون میں قرآن مجید فر قان حمید کو حفظ...
12/08/2020

شیخ زبیر بشیر جو انجینیرنگ کے آخری سال کے طالب علم ہیں انہوں نے دو مہینے کے لاک ڈاءون میں قرآن مجید فر قان حمید کو حفظ کیا ۔ انکے استاد کانام حافظ محمد حسین ہے جو ایک مقامی مسجد میں پیش امام بھی ہے ۔ دونوں نے دن رت ایک کرکے اور اسی طر ح زبیر بشیر نے قر آن کو 5 جون 2020 سے 5اگست 2020 تک کے عرصے میں حفظ کیا ۔ حافظ زبیر بشیر کا کہنا تھا کہ میں روزانہ 12سے 13گھنٹے تک قرآن مجید حفظ کرنے کی مشق کرتا تھا ۔ روزانہ تقریباً آدھا پارہ حفظ کرتا تھا ۔ قرآن مجید کے کچھ سورتیں مجھے یاد تھیں اسلئے کئی جگہ پر مجھے کم محنت کرنی پڑی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر انسان کوشش کرے تو سب کچھ ہوسکتا ہے ۔ بات صرف جذبے اور محنت کی ہے ۔

‏آج پھر 23 سال پہلی تاریخ دہرائی گئی باپ نے سپریم کورٹ پہ حملہ کیا تھا بیٹی نے آج نیب آفس پہ دھاوا بولا.
11/08/2020

‏آج پھر 23 سال پہلی تاریخ دہرائی گئی باپ نے سپریم کورٹ پہ حملہ کیا تھا بیٹی نے آج نیب آفس پہ دھاوا بولا.

19/02/2020

ISO Certified | Kitchen Expert

09/01/2020

Hi There

Address

Sialkot Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923016697766

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sasti Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sasti Shop:

Share

Category