HMF Production

HMF Production THANKS to be a part of HMF family.❤️ COD: Cash on delivery available. DC charges will be taken in advance. THANKS for being a part of the HMF Family.❤️

HMF Production: The best place of purchasing quality products online like any kind of Branded Garments, Shoes, Bags, Watches, Electronics Equipment and much more in suitable range. HMF (Highly Magnificent Fascinating) Products:

ہمارے پاس ایکسپورٹ کوالٹی لیڈیز، جینٹس اور کڈز گارمنٹس (انڈر گارمنٹس) کی وسیع ورائٹیز کے علاوہ دیگر پراڈکٹس مثلاً بےبی کئیر، موبائل ایکسیسریز، گیجٹس، گھڑیاں، جیولری، بیگ،

شوز اور الیکٹرانکس کا سامان موجود ہے۔

The best place to purchase export quality products online like any kind of Branded Garments, Baby Care, Shoes, Bags, Watches, Home Appliances, PC & Mobile Accessories, Gadgets, Electronics Equipment, Cosmetic & Jewelry and much more in suitable range.

🎉 GOOD NEWS from HMF Store! 🎁November month main order karne walay sabhi customers ke liye special offer 💥Har order ke s...
03/11/2025

🎉 GOOD NEWS from HMF Store! 🎁

November month main order karne walay sabhi customers ke liye special offer 💥
Har order ke sath mile ga FREE GIFT 🎊
Aur sabse zabardast baat — FREE DELIVERY 🚚✨

Jaldi karein, offer sirf November ke liye valid hai!
🛒 Order Now — HMF Store
Quality jo bolti hai! 💯

Women's Cross Body Bag - Durable, Long Lasting, and TrendyMade from High Quality Soft PU LeatherAdjustable Long Strap an...
18/10/2025

Women's Cross Body Bag - Durable, Long Lasting, and Trendy
Made from High Quality Soft PU Leather
Adjustable Long Strap and Strong Stitching
Casual, Stylish, and Perfect for Daily Use
Best Gift for Women, 100% Original Product

06/06/2025
Ramadan Mubarak
01/03/2025

Ramadan Mubarak

20/01/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ      🛒امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے۔ میرے لیے باعث مسرت و فخر ہے کہ...
13/09/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🛒
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے۔ میرے لیے باعث مسرت و فخر ہے کہ آپ *HMF فیملی* کا حصہ بنے اللہ رب العزت ہمارا یہ بھروسہ کا ساتھ ہمیشہ قائم رکھیں۔ آمین ثم آمین 😇
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام معزز کسٹمرز کی پسند اور ناپسندیدگی کا خیال رکھتے ہوئے اشیاء کے اعتبار سے مختلف *کمیونیٹیز* بنائی گئی ہیں جسکو آپ اپنی پسند کے مطابق جوائن کر کے شامل ہو جائیں اسطرح آپ صرف مخصوص پروڈکٹس کی اپڈیٹس ہی ملاحظہ فرمائیں گے اور آپ کو غیر متعلقہ پوسٹ نظر نہیں آئے گی۔
*نوٹ:* آپ ایک سے زیادہ کمیونیٹی کو جوائن کر سکتے ہیں مزید برآں صرف جنرل گروپ میں ہی تمام پروڈکٹس کی اپڈیٹس یکساں وصول ہونگی۔
کمیونیٹیز کی تفصیل درج ذیل ہے:

1. ® (General/Common Group)
https://chat.whatsapp.com/L99VCMN9t568jP7iJQGkDT

2.
https://chat.whatsapp.com/Lj5UzfxyeqmF16F3wbeQcP

3.
https://chat.whatsapp.com/EY30o7zQ9RmER4OoE9mXgI

4. &
https://chat.whatsapp.com/I8qbe00Et5S2tgb1yupM22

5.
https://chat.whatsapp.com/G5A9bJbRzpUIJhZc6bt37O

6.
https://chat.whatsapp.com/JOm4YCyLhAyBxVQe9FRoSo

7.
https://chat.whatsapp.com/Cs8XUh72vsnIC6m5ZeMQay

8.
https://chat.whatsapp.com/LFiolac7KHuG5nQsbcUWPK

9. &
https://chat.whatsapp.com/KnveZWozVWkLwuajuBchMc

10. ☺️
https://chat.whatsapp.com/J3rs5VkalMrClAP0Gc05Zz

(Highly Magnificent Fascinating) :
ہمارے پاس ایکسپورٹ کوالٹی لیڈیز، جینٹس اور کڈز گارمنٹس (انڈر گارمنٹس) کی وسیع ورائٹیز کے علاوہ دیگر پراڈکٹس مثلاً بےبی کئیر، موبائل ایکسیسریز، گیجٹس، گھڑیاں، جیولری، بیگ، شوز اور الیکٹرانکس کا سامان موجود ہے۔
The best place to purchase export quality products online like any kind of Branded Garments, Baby Care, Shoes, Bags, Watches, Home Appliances, PC & Mobile Accessories, Gadgets, Electronics Equipment, Cosmetic & Jewelry and much more in suitable range.
*COD:* Cash on delivery available in Pakistan only. DC charges will be taken in advance.

(HMF Production)
https://click.daraz.pk/e/_6vL4R

(HMF Production)
https://www.facebook.com/hmf.production01

(HMF Production)
https://www.instagram.com/hmfproduction

(X) (HMF Production)
https://twitter.com/hmfpro

(HMF Production)
https://www.tiktok.com/

(HMF Production)
https://www.pinterest.com/hmfproduction01

(HMF Production)
https://www.youtube.com/.production

(HMF Production)
https://www.snapchat.com/add/hmfproduction

(HMF Production)
https://g.co/kgs/AkCpfL

(HMF Production)
https://wa.me/message/HDZDVQLGEBJVM1

(HMF Traders)
https://whatsapp.com/channel/0029VaDk50x7j6g0L2A0op12

(HMF Traders)
https://hmftraders.com

for being a part of the .❤️

ایک عورت آپریشن کے کمرے میں داخل ہوئی تاکہ اس کا بچہ پیدا ہو۔اور اسی دوران اُس کی روح قبض کر لی گئی۔اور اُس نے ایک خوبصو...
20/07/2024

ایک عورت آپریشن کے کمرے میں داخل ہوئی تاکہ اس کا بچہ پیدا ہو۔
اور اسی دوران اُس کی روح قبض کر لی گئی۔
اور اُس نے ایک خوبصورت بیٹے کو جنم دینے کے بعد وفات پائی۔
شوہر اپنی بیوی کے بچھڑنے سے بہت غمگین ہوا۔
اور اُس نے بیٹے کو اپنی سالی کے حوالے کر دیا کیونکہ وہ خود مصروف تھا۔
ساتھ ماہ بعد اُس آدمی نے دوسری شادی کر لی۔
اور اس نئی بیوی سے اُس کے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئے۔
تین سال گزرنے کے بعد اُس آدمی نے اپنے بیٹے کو خالہ کے گھر سے واپس لے آیا تاکہ وہ اس کے ساتھ رہے۔
بیوی نے اپنے بچوں کا خیال رکھا لیکن اس بچے کا خیال نہ رکھا۔
اُس نے اس کے ساتھ سختی برتی اور اُس کو معاف نہ کیا۔
اکثر اوقات اُس کو اکیلا کھانا دیا جاتا۔
ایک دن، اُس عورت نے اپنے خاندان کو رات کے کھانے پر مدعو کیا۔
بچہ کھانے کی میز کے پاس آیا اور وہاں موجود کھانے اور مٹھائیوں کو دیکھ کر اُس نے کچھ لینے کے لیے ہاتھ بڑھایا۔
عورت نے اُس کو دیکھ لیا اور سختی سے ڈانٹا۔
پھر اُس نے اُسے چاولوں کی پلیٹ دی اور بالکونی میں بٹھا دیا اور کہا یہاں بیٹھو جب تک مہمان چلے نہ جائیں اور اپنی جگہ سے مت نکلنا۔
بچہ جو ابھی چار سال کا بھی نہیں ہوا تھا، سردی کے موسم میں بالکونی میں اکیلا بیٹھا کھانا کھا رہا تھا۔
اُسے سوتیلی ماں سے ڈر لگا کہ کہیں وہ باہر نکلے اور اُس کو مارے۔
تو وہ وہیں سو گیا۔
عورت کے رشتہ دار چلے گئے اور عورت نے اپنے بچوں کو لے کر سونے چلی گئی۔
شوہر دیر سے کام سے آیا، بیوی نے کہا کہ میں تمہارے لیے کھانا لاتی ہوں، اُس نے کہا میں باہر کھا چکا ہوں۔
اُس نے اپنے یتیم ماں بیٹے کے بارے میں پوچھا تو بیوی نے کہا وہ اپنے بستر پر سو رہا ہے اور بھول گئی کہ اُس کو بالکونی میں بٹھایا تھا۔
شوہر سو گیا۔
سوتے میں اُس نے اپنی مرحوم بیوی کو خواب میں دیکھا جو کہہ رہی تھی اپنے بیٹے کا خیال رکھو۔
وہ آدمی گھبرا کر اُٹھا اور بچے کے بارے میں پوچھا۔
بیوی نے کہا وہ اپنے بستر پر ہے۔
وہ آدمی سو گیا۔
پھر سے اُس نے اپنی مرحوم بیوی کو خواب میں دیکھا، جو کہہ رہی تھی اپنے بیٹے کا خیال رکھو۔
آدمی نے دوبارہ پوچھا، بیوی نے کہا آپ بات کا بتنگڑ بنا رہے ہیں، بچہ اپنے بستر پر سو رہا ہے، فکر نہ کریں۔
آدمی تیسری بار سویا۔
پھر اُس نے اپنی مرحوم بیوی کو دیکھا، جو کہہ رہی تھی:
اب تمہارا بیٹا میرے پاس آ گیا ہے۔
آدمی گھبرا کر اُٹھا اور بستر میں بچے کو دیکھا، وہاں نہیں ملا۔
پھر اُس نے گھر کے ہر کونے میں اُس کو تلاش کیا، نہیں ملا۔
اُس نے بالکونی کا دروازہ کھولا تو دیکھا بچہ سردی سے کانپ رہا تھا، اُس نے اپنے جسم کو لپیٹ رکھا تھا اور سر کو گھٹنوں میں چھپا رکھا تھا۔
بچہ زرد چہرے کے ساتھ بے حرکت تھا، باپ نے اُس کو ہلایا تو معلوم ہوا کہ وہ انتقال کر چکا ہے۔
اُس کے ہاتھ میں چاولوں کی پلیٹ تھی، کچھ کھا چکا تھا اور کچھ چھوڑ دیا تھا۔
کیونکہ وہ اُس سے ملنے والا تھا جو اُس پر رحم کرے گی۔
وہ اپنی ماں سے ملنے والا تھا۔
خدا کے واسطے اپنے بچوں اور دوسروں کے بچوں کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں۔

Address

Asad Colony Main Bazar, Street # 08
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923206587880

Website

https://hmftraders.com/, https://g.co/kgs/AkCpfL, https://wa.me/message/HDZDVQLGEBJVM1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HMF Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HMF Production:

Share