Gleeto Garments

Gleeto Garments Gleeto garments with durability deal with kids collecation

23/10/2021

حفیظ الرحمن مہنگائی کا بہانہ بنا کر خود کو نیب عدالت سے بھاگنا چاہتے ہیں ۔ غضنفر عباس سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان
انہوں نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں مذید کہا کہ ہم کبھی ان کو احتساب کے دائرے سے خالی نہیں چھوڑیں گے۔ جب نیب عدالت سے حاضری کی نوٹس ملا تو حفیظ الرحمن صاحب کو تب مہنگائی کا خیال آیا ۔اس پہلے وہ مہنگائی کا رونا نہیں روئے اپنی کرپشن چھپانے کے لئے عوام کو روڈ پر لانا کہاں کا انصاف ہے؟ حفیظ الرحمٰن صاحب کی سیاست ہمیشہ اپنے ذات کی سیاست رہی ہیں۔ وہ کبھی بھی اپنے ذات سے باہر نہیں نکلے ہیں ۔ عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آج کے دور میں عوام بغوی جانتے ہیں کہ حفیظ صاحب کے آمدن سے زیادہ جائیداد بنائی ہے۔ اسلام آباد سے لے کر ملک کے دیگر جگہوں پر ان کے اپارٹمنٹ اور زمین خریدی گئی ہیں۔ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کرپشن کرکے اپنے جائیداد بنانا اور بینک بیلنس بنانا کہا کہ انصاف ہیں ۔ہم نیب عدالت سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ حفیظ صاحب کے آمدن سے زیادہ جائیداد بنانے کی صاف اور شفاف تحقیقات کی جائے۔ قانون سب کے لئے برابر ہے کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ اس طرح عوام کو مہنگاٸ کا جھانسا دے کر روڑ پر لاکر بلیک میل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔ حکومت ان کی بلیک میلنگ میں کبھی نہیں آئیں گی۔ صوباٸ حکومت کی کوشش بھی یہی ہے کہ عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس دلایا جائے۔ سی ایم جی بی محترم خالد خورشید صاحب ، پی ٹی اٸ منشور بھی عوامی خدمت ، عبوری آئینی صوبہ دلانا اور 74 سالوں سے گلگت بلتستان کی محرومیوں کو دور کرنا پی ٹی أٸ کا منشور میں شامل ہے اور پی ٹی آئی کی اعلی قیادت بھی ابھی اس سلسلے میں پرعزم ہے اور صوبے جلد اعلان کیا جاے گا ۔
۔

24/09/2021

وٹرنری ہاسپٹل ٹو ڈی سی آفیس خومر ٧ انچ واٹر پائپ لائن سیکم سیاست کی نظر ۔ غضنفر عباس نائب صدر پی ٹی اٸ سپورٹس اینڑ گلچر ونگ گلگلت ڑویژن ۔ اپنی اخباری بیان میں بتایا کہ حالیہ دنوں میں 21 ستمبر کو ہونے والے سکیم کا ٹینڈر ہونے والا تھا ۔جو کہ اب سیاست کی نظر ہوا۔ کچھ سیاسی لیڈر اپنے بندوں کو نوازنے کی سفارش کی وجہ سے ٹینڈر منسوخ ہوا ۔ ڈیڑھ سال سے خومر نگرل سونیکوٹ کے عوام پانی کی بوند بوند کے لئے ترس رہے ہیں اور گھر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے ٹیکنر منگوا کر اپنا دن کا گزارا کر رہے ہیں۔ پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کے گھروں میں کربلا کا منظر پیش ہیں ۔ پی ایچ اے کی طرف سے ٹینڈر ٢١ ستمبر کو ہونا قرارپایا تھا کچھ سیاسی رہنماؤں نے اپنے بندوں کو نوازنے کے لئے ایکسین کو پریشر ڈالا جس کی وجہ سے ٹینڈر کا منسوخی کا آرڈر جاری ہوا اور عوام اس منسوخی پر سخت پریشان ہے ۔لہذا ہم سی این ایم جی بی محترم خالد خورشید صاحب سے اور ڈی سی صاحب سے التماس کرتے ہیں کہ اس ٹینڈر منسحوخی کو واپس لیا جائے اور عوام کا دیرینہ خواہش پوری کی جاے اور ٹینڈر کو میرٹ پر کرایا جائے اور جو کمیٹی ڈی سی گلگلت نوٕید صاحب کی موجدگی میں بناٸ تھی ورنہ عوام اپنے حقوق کے لئے روڈ پر آنے پر مجبور ہوں گے۔

23/05/2020

تمام امت مسلماء کو عید الفطر بہت بہت مبرک ھو🙏🙏❤❤

Address

Shop # 323 New Block NLI Market Gilgit
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923115169777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gleeto Garments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gleeto Garments:

Share