Global Circle 360

Global Circle 360 only about Aseels and their selling

21/08/2024

‏🚨سپریم کورٹ 🚨

این اے 97 دوبارہ گنتی کالعدم قرار دینے کیخلاف ن لیگ کے علی گوہر بلوچ کی درخواست خارج۔

ریکارڈ سے دکھائیں دوبارہ گنتی کی درخواست کب دی تھی؟ جسٹس نعیم اختر افغان
علی گوہر بلوچ کے وکیل ریٹرننگ افسر کو دی گئی درخواست نہ دکھا سکے.
الیکشن کمیشن نے بھی درخواست موصول نہ ہونے کی تصدیق کر دی.

20/08/2024

‏برطانیہ میں اسلامو فوبیا میں اضافہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، مجھے امید ہے کہ نو منتخب حکومت اس تعصب کو روکے گی جس نے مسلمانوں اور تمام مذاہب کے لوگوں کو متاثر کیا ہے، عمران خان

20/08/2024

‏کمپنی قاضی فائز عیسی کو ایکسٹینشن دئے بغیر عمران خان کا عدلتی قتل نہیں کرسکتی اسلئے تمام تر توجہ قاضی کی ایکسٹینشن روکنے پہ رکھیں۔۔۔

20/08/2024

‏کیا امریکہ میں فوج نہیں ہے ؟ کیا فرانس میں فوج نہیں ہے ؟ ان کی فوج ہماری فوج سے طاقتور ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا کہ جرنیل اُٹھیں اور ملک کا آئین توڑ دیں

20/08/2024

‏🚨🚨🚨 اگر عمران خان کو فوجی عدالت سے سزا دی گئی تو یہ عمران خان کیلئے آسانی ہوگی اور پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہوجائے گا کیونکہ پھر واضح نظر آجائے گا کہ عمران خان کی سزاؤں کے پیچھے ملٹری ہے۔

مجیب الرحمٰن شامی

‏یہ خاتون کسی صنعتکار کی بیوی ہیں۔ اس نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر کراچی یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور اس کے والد پر گ...
20/08/2024

‏یہ خاتون کسی صنعتکار کی بیوی ہیں۔ اس نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر کراچی یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور اس کے والد پر گاڑی چڑھادی جو موقع پر چل بسے۔ مبینہ طور پر 3 دیگر افراد بھی اس میں جاں بحق ہوئے ہیں۔
اب یہ پولیس کے اے سی روم میں بیٹھی ہیں۔ کیونکہ اس کے شوہر کے پاس پیسہ ہے اور اگر اس کی جگہ کوئی غریب ہوتا تو ابھی لاک اپ میں ہوتا۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طاقتور کیلئے الگ قانون ہے اور عام آدمی کیلئے الگ قانون ہے۔ اس لئے تلخ حقیقت یہی ہے کہ ہم روئیں پٹیں یا چیخیں یہ خاتون کچھ عرصے بعد وکٹری کا نشان بناتے ہوئے رہا ہوجائیں گی۔

18/08/2024

‏سلمان اکرم راجہ کی التوا کی درخواست منظور، سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کیس کی کل ہونے والی سماعت موخر کر دی۔

18/08/2024

‏🚨 تم عمران خان کے ہی نہیں اس ملک کے بھی دشمن ہو تم ایک جھنڈے سے ڈرتے ہو خان باہر بھی ائے گا اور وزیراعظم بھی بنے گا انشاءاللہ

شیخ وقاص اکرم۔۔۔۔۔۔🔥

18/08/2024

‏کویت : دنیا کے 500 بااثر ترین مسلم شخصیات میں شامل طارق السویدان اہلسنت مکتب سے تعلق رکھنے والے مشہور عرب مفکر :

"میری بے باک سچائی کے لیے مجھے معاف کر دیں. ہم سب اہلسنت غزہ مسئلے پر رسوا ہوئے.
سوائے شیعوں کے،
میں آپ ( شیعوں ) کی ہمت کو داد دیتا ہوں"

Address

Gilgit

Telephone

+923009223281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Circle 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share