Sajjaawat

Sajjaawat تصاویر جو آپ کی دیواروں میں زندگی کے رنگ بھر دیں!

اسلامی فریمز کی پہلی کولیکشن، اعلیٰ مذہبی ذوق رکھنے والوں کے لئے نایاب تحفہ۔ مگر جیسے کہتے ہیں نا tip of the iceberg۔۔۔ ...
23/07/2024

اسلامی فریمز کی پہلی کولیکشن، اعلیٰ مذہبی ذوق رکھنے والوں کے لئے نایاب تحفہ۔

مگر جیسے کہتے ہیں نا tip of the iceberg۔۔۔ ابھی تو یہ ابتداء عشق ہے!! آگے بہت کچھ آرہا ہے، بہت سے نئے فن پاروں پر کام جاری ہے۔ 🙏🏻

مکمل گیلری ہمارے انسٹاگرام پر دیکھیں، مزید ڈیزائن کے لئے اس کو فالو کریں اور پسند آئے تو دوستوں سے شئیر بھی کریں۔

https://www.instagram.com/sajjaawat

-------

ہمارے معزز صارفین کے لئے سائز ریفرنس! تاکہ آپ اپنے دیواروں اور سپیس کے مطابق بہترین سائز کا انتخاب آسانی سے کرسکیں۔مکمل ...
23/07/2024

ہمارے معزز صارفین کے لئے سائز ریفرنس! تاکہ آپ اپنے دیواروں اور سپیس کے مطابق بہترین سائز کا انتخاب آسانی سے کرسکیں۔

مکمل گیلری ہمارے انسٹاگرام پر دیکھیں، مزید ڈیزائن کے لئے اس کو فالو کریں اور پسند آئے تو دوستوں سے شئیر بھی کریں۔

https://www.instagram.com/sajjaawat

-------

تصوّف سیریز کے کچھ فریم پیش خدمت ہیں!! ان میں سے پر ایک اپنی جگہ ایک منفرد انداز لئے ہوئے ہے۔ مگر یہ ان ہی کو اپیل کرتا ...
20/07/2024

تصوّف سیریز کے کچھ فریم پیش خدمت ہیں!! ان میں سے پر ایک اپنی جگہ ایک منفرد انداز لئے ہوئے ہے۔ مگر یہ ان ہی کو اپیل کرتا ہے جن کو عشق حقیقی کا ادراک ہو۔

مکمل گیلری ہمارے انسٹاگرام پر دیکھیں، مزید ڈیزائن کے لئے اس کو فالو کریں اور پسند آئے تو دوستوں سے شئیر بھی کریں۔

https://www.instagram.com/sajjaawat

------------

مشہور مقولہ ہے کہ ایک تصویر ایک ہزار لفظوں کے برابر ہوتی ہیں، ہم واقعی ہی اس پر یقین رکھتے ہیں۔ تصاویر متاثر کرنے کا اصل...
17/07/2024

مشہور مقولہ ہے کہ ایک تصویر ایک ہزار لفظوں کے برابر ہوتی ہیں، ہم واقعی ہی اس پر یقین رکھتے ہیں۔ تصاویر متاثر کرنے کا اصل ذریعہ ہے۔ ان سے ہم آئیڈیاز اور مشورے لیتے ہیں جنہیں ہم اپنے گھر میں استعمال کرتے ہیں اور یہ ہمیں تبدیلی کے لیئے اکساتی بھی ہیں۔

سجاوٹ پر ہم آپ کے لئے، ہر طرح کے ڈیزائن پیش کرتے ہیں چاہے آپ کا ذوق کچھ بھی ہو۔ اسلامی تصاویر، قرآنی آیات کی خطاطی کے فن پارے، قدرتی مناظر، جنگلی حیات، تجریدی آرٹ، دیدہ زیب پوسثر، ٹائیپوگرافی، ٹرک آرٹ اور بہت سے دیگر فن لطیف کے شاہکار۔

مکمل گیلری ہمارے انسٹاگرام پر دیکھیں، مزید ڈیزائن کے لئے اس کو فالو کریں اور پسند آئے تو دوستوں سے شئیر بھی کریں۔

https://www.instagram.com/sajjaawat

------------

کارپوریٹ ماحول میں، فن پارے اور فریموں کا انتخاب آپ کے کام کی جگہ کے ماحول کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ سج...
13/07/2024

کارپوریٹ ماحول میں، فن پارے اور فریموں کا انتخاب آپ کے کام کی جگہ کے ماحول کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

سجاوٹ پر ہم سمجھتے ہیں کہ فن پارے اور فریم کا صحیح انتخاب آپ اور ماحول کو متحرک، محرک اور آپ کی برانڈ کی قدروں کی عکاسی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کسٹم فریمنگ آپ کے کام کی جگہ کو خوبصورت بنا سکتی ہے، يه ملازمین اور کسٹمرز دونوں کے تجربے کو بہتر بناتی ہے۔

مکمل گیلری دیکھنے کے لئے ہمارے انسٹا گرام کو دیکھیں، فالو کریں اور پسند آئے تو دوستوں سے شئیر بھی کریں۔

https://www.instagram.com/sajjaawat

-------

Address

Madina Town
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjaawat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share