03/02/2026
شبِ برات مبارک 🌙
﴿قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ﴾
(سورۃ الزمر: 53)
ترجمہ:
کہہ دیجیے! اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو، بے شک اللہ تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے۔
شبِ برات مغفرت، رحمت اور بخشش کی رات ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے، ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔
آمین یا رب العالمین