G Store

G Store General Store

17/09/2022
25/12/2019

جان لیجیئے..... اور احتیاط برتیئے...

22اور23دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ھورھی ھے جس سے درجہ حرارت 1یا2ڈگری یا منفی 1تا2تک گر سکتا ھے جس سے 52سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ھے۔ یہ سائبیرین ھوائیں 28تا29دسمبر تک پاکستان ھندوستان کے اندر کاروباری نقل وحمل عام معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتیں ھیں اور اس دوران 26 دسمبر دن 8:41 پہ مکمل سورج گرھن ھوگا جو دن 10:41 پہ ختم ھوگا۔
یہ بیس سال میں بدترین سورج گرھن ھوگا جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا اور درجہ حرارت مزید گرنے کا خدشہ ھے . ھم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشنا ھونے کی وجہ سے اسکا شکار ھو سکتے ھیں لہزا میرے نوجوان بھائی ؛ بہن ؛ بچے بھاری بھرکم لباس کے بنا باھر مت نکلیں .اور اپنے اردگرد محلے گلی شہر کے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں .خدا کو اپنی مخلوق سے بہت پیار ھے اور جو اسکی مخلوق کی نوکری کرنے میں لگ جاتا ھے وھی کامیاب اور آسانیاں بانٹنے والا ھے .
اس سردی کی شدید لہر سے سانس دمہ کے مریض سب سے زیادہ متاثر ھونگے اور چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کیلیئے گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمی استعمال کروائیں .اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں .
(پبلک سروس میسیج)

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92412630676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G Store:

Share