Yalla Store

Yalla Store Your Online Shopping Partner 🎁
we deliver your dreams. 🤗

28/08/2023
➡➡WELCOME WELCOME WELCOME ⬅⬅❗❗❗MALIHA by YALLASTORE 2023 NEW LINEN EDITION with BAMBER DUPATTA {VOLUME 1} LUNCHED❗❗❗Doub...
22/08/2023

➡➡WELCOME WELCOME WELCOME ⬅⬅
❗❗❗MALIHA by YALLASTORE 2023 NEW LINEN EDITION with BAMBER DUPATTA {VOLUME 1} LUNCHED❗❗❗
Double Head Skip Sequence 3m Embroidered
- Fabulous Designs, Elegant Colors -

To Place your order visit us @
www.yallastoreae.com
Call now: +92-312-9095000
Whatsapp/IMO: +92-312-9095000
Email us: [email protected]

13/07/2023

یہ جملہ ہر ایک سیلر نے لازمی سنا ہوگا۔
لیکن کہنے والے اتنے آرام سے کہتے ہیں جیسے کورئیر کمپنی والے ہم سے 10 یا 20 روپے چارج کرتے ہوں۔
یہاں کسی کو بھی برا منانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ابھی جو حقائق میں سامنے رکھوں گی اس سے سب کے دماغ کی بتیاں جلیں گی اور سب کے خدشات دور ہوجائیں گے۔
ایک منٹ کے لئے آنلائن شاپنگ سے ٹریڈیشنل شاپنگ کی طرف آتے ہیں۔
پہلے تو آپ نے ٹائم ڈیسائیڈ کرنا ہے کہ آپ کو کس وقت بازار جانا ہے پھر اس کے لئے تیاری کرنی ہوتی ہے۔
گھر کے کام سمیٹ کر جانا ہوتا ہے۔
بچوں سے چھپ کر جانا ہوتا ہے۔
پھر ساتھ کون جائے یہ دیکھنا ہوتا ہے۔
اب گھر سے نکل کر موسم کی سختی نرمی برداشت کرتے ہوئے گاڑی یا رکشہ بک کرنا ہے۔ یا پیسے بچانے ہوں تو اسٹاپ سے چنگچی پکڑ کر بازار پہنچنا ہوتا ہے۔
ایک چنگچی کا راستہ ہو تو ٹھیک، نہیں تو دوسری چنگچی پکڑو اور بازار پہنچو۔ راستے میں ٹریفک جام ہوگیا تومارے گئے۔
پھر موجودہ حالات کے تحت سیکیورٹی کا خطرہ۔
جب ان تمام مراحل سے گزر کر بازار پہنچ جاؤ تو اپنی پسند کی چیز تلاش کرنے کے لئے ایک دکان سے دوسری دکان تک پھر پورا بازار چھان مارو۔
چیز مل گئی تو ٹھیک نہیں تو "کچھ تو لینا ہوگا اتنی دور سے خالی ہاتھ کون جائے والی بات"
قصہ مختصر، خریداری کے بعد خشک حلق کو تر کرنے کے لئے جوس، گنے کا شربت یا سوفٹ ڈرنک لازمی پئیں گے۔
اتنی دیر بازار کا چکر لگاتے لگاتے کچھ بھوک نے بھی تنگ کیا تو کوئی چاٹ کی پلیٹ، سموسے پکوڑے، گول گپے کوئی برگر شرگر بھی کھائیں گے۔
اف اب یہ تمام ایکسٹرا پیسے ٹوٹل کرلیں تو 1000 سے 1500 کا ایکسٹرا خرچہ۔

اب آئیں آنلائن کی طرف۔
صبح بغیر منہ دھوئے موبائل اٹھایا اور ایک چھوڑ دوسرے سیشن میں چیزیں تلاش کرنے لگیں۔
کچھ فرمائشی پروگرام بھی چلالیا کہ یہ منگوادیں وہ ارینج کردیں فلاں فلاں فلاں
پھر کوئی ڈیل فائنل کی اب ہر ہر آئٹم پر پہلے سیشن میں ڈسکاؤنٹ مانگا پھر ٹوٹل ڈیل پر ڈسکاؤنٹ پھر DC کا سن کر غصہ کہ 200 یا 300 DC بہت زیادہ ہے۔
اب وقت ہے کہ آپ واپس اس خرچے کو دیکھیں جو بازار جانے میں آتا ہے پھر آپ کا ٹائم اور اوپر لٹنے یا چوری کا ڈر۔
اب بتائیں کہ ان دو یا تین سو روپے میں آپ کے گھر فون کرکے رائیڈر پارسل لے کر آتا ہے اور آپ کے گھر کی بیل بجا کر آپ کو کسی دوسرے شہر سے پارسل لاکر دے جاتا ہے۔ اب بتائیں ڈی سی کی کیا اوقات رہ جاتی ہے جب ایک سیلر آپ کو اتنے تھوڑے سے پیسوں کے عوض آپ کے پارسل کی پیکنگ کرک آپ کے ڈور اسٹیپ پر پہنچاتا ہے
اب آپ سیلر کی اخراجات دیکھیں۔
پیکنگ میٹیریل کا خرچہ
کوریئر کمپنی کی پیمنٹ
جب تک پارسل نہیں پہنچ جاتا اس وقت تک سیلر کی ذمہ داری
پھر پارسل پہنچنے تک پارسل کی ٹریکنگ اور واٹس ایپ اور فون کے ذریعے بتاتے اور تسلی دیتے رہنا کہ آپ کا پارسل ابھی in transit ہے۔ ابھی آپ کے شہر پہنچ گیا۔ اب out for delivery ہے۔ پھر ہر ہر گھنٹے فالو اپ لینا۔ اور جب آپ کو پارسل مل جائے تو سیلر کو سکون آتا ہے کہ چلو جی اب منزل مقصود تک پہنچا تو۔
بہرحال یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے۔ آپ چاہے اس سے متفق نہ بھی ہوں لیکن سچ یہی ہے۔
جزاک اللہ خیر۔by YallaStore

New Arrival of 9070 Lawn CP , available in wholesale price only .Visit our Page or WhatsApp for online Order.
12/07/2023

New Arrival of 9070 Lawn CP , available in wholesale price only .

Visit our Page or WhatsApp for online Order.

the summer sale is about to begin, hold your heart & wait for the Biggest sale  Store 🥳contact for the onlile order 24/7...
07/07/2023

the summer sale is about to begin, hold your heart & wait for the Biggest sale Store 🥳
contact for the onlile order 24/7
+923129095000

Address

Shop # 1927 Al Madina Commercial Market
Faisalabad
38000

Telephone

+923129095000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yalla Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yalla Store:

Share