13/06/2026
ایک شخص نے گھر میں اعلان کیا
جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا
سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لئے
رات کو اعلان ہوا
کھانا صرف انہیں ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔
بجٹ 2026" 😄