Roshan Pakistan

Roshan Pakistan Best Page For Information KPK

28/11/2024

ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں
570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں.
میرے پاس تو الفاظ ختم۔

اسلام اباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج تحصیل واڑی کے علاقہ شیراتکل سلطان خیل درہ کے پی ٹی ائی ورکر شدید زخمی  خالد خان کے...
27/11/2024

اسلام اباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج تحصیل واڑی کے علاقہ شیراتکل سلطان خیل درہ کے پی ٹی ائی ورکر شدید زخمی خالد خان کے عیادت کیلئے ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ پیمز ہسپتال پہنچ گئے
عوام الناس سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔۔۔۔

آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 💔
27/11/2024

آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 💔

27/11/2024

راستے کلئیر ھوگئے ہیں نیٹ ورک بھی کسی حد تک بہتر ھوگیا ھے۔زندگی پھر سے رواں دواں ھونے لگی ھے۔لیکن اس فساد نے بہت سے گھر اجاڑ دیئے ھیں۔جو چلے گئے واپس نہیں آئیں گئے۔

27/11/2024

لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے 24 کارکنان رات سے غائب ہیں .. ذرائع

پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تمام افغان شہری 31 دسمبر کے بعد اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔ اگ...
27/11/2024

پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تمام افغان شہری 31 دسمبر کے بعد اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔ اگر انہوں نے رہنا ہوگا تو ڈی سی آفس سے این او سی لینا پڑے گا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی تقریباً بحال ہو چکے ہیں۔ علی امین گنڈاپور "جب سے وہ بھاگے ہیں اس کے بعد ایک دم پروپیگنڈا شروع ہو گیا کہ 33 لاشیں ایک اسپتال میں اور اتنی دوسرے میں ہیں۔" ان کے لوگ صبح سے اسپتال کے چکر لگا رہے ہیں کہ وہ لاشیں ڈھونڈ لیں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کسی ایک پولیس والے کے ہاتھ میں بندوق تھی تو انہیں بتا دیں۔ اگر گولی چل رہی ہوتی تو انہوں نے تو پوری دنیا میں بتا دینا تھا۔ اب ان لوگوں کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی طریقہ نہیں مل رہا۔ چیلنج کر رہا ہوں کہ اگر کوئی بندہ ہلاک ہوا ہے یا ایسی کوئی چیز ہے تو انہیں بھی بتا دیں۔

وزیرِ داخلہ نے کہا کہ "آپ عزت کے ساتھ چلے گئے ہیں وہ بہتر ہیں۔"

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی آر میں نامزدگی اور گرفتاری سے متعلق سوال پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ "آپ دیکھیں آگے کیا کرتے ہیں۔"

27/11/2024

413 شہداء
900 زخمی
اسد قیصر
اسلام آباد 😢😢

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جانبحق اور زخمی افراد کی فہرست۔
27/11/2024

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جانبحق اور زخمی افراد کی فہرست۔

ضلع شانگلہ تحصیل مارتونگ کے رہائشی طارق احمد خان پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں جاں بحق ۔۔۔
27/11/2024

ضلع شانگلہ تحصیل مارتونگ کے رہائشی طارق احمد خان پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں جاں بحق ۔۔۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share