Bilal Bed Sheet Point

Bilal Bed Sheet Point Bilal Bed Sheet Point is a small business located in Dinga City. There is a wide variety of Bed Sheets, Curtains, Cushions and Blankets are available here.

Retail Shopping Store for Bed Sheets, Curtains, Cloths, Blankets and many more.

16/02/2025

سامان گھر سے فروخت کرنے سے تجارتی اخراجات بہت کم ہیں اس لیے بہت مناسب قیمت میں بیڈشیٹ کی ورائٹی آپکی پہنچ میں ہے
0333 5834627

16/02/2025

Temporary Setup

14/02/2025

السلام علیکم
بلال بیڈشیٹ پوائنٹ تھانہ روڈ ڈنگہ
شاپ تجاوزات کی مد میں آنے کی وجہ سے مسمار کر دی گئی ہے ،ڈنگہ اور ملحقہ گاوں نوجمال ، فتہ ، امرہ ، پنجن وغیرہ کے کسٹمرز بلال بیڈشیٹ کا نام گذشتہ 19 سال سے جانتے ہیں ، ہماری ورائٹی میں بیڈشیٹ ، رضائی ، ریڈی میڈ پردے ، ریکسین ، فینسی شیٹ فرنیچر اور پیٹی سیٹ کیلیے ، رضائیاں اور سرہانے دستیاب ہیں ، یہ سب آئٹمز اب آپکو انلائن فری ڈیلیور کی جائیں گی ۔۔
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
03335834627
03177645727

13/02/2025
پردے
13/02/2025

پردے

13/02/2025
07/08/2024

دور حاضر میں بچوں کی اخلاقی تربیت مشکل تر ہوتی جا رہی ہے ، موبائل فون ،سوشل میڈیا اور ٹی وی ڈرامے نسی نسل کے اخلاق کو ڈبو رہے ہیں

06/08/2024

محبت کرنے والے لڑکے اور لڑکی کی محبت کے پہلے حقیقی حقداران والدین ہیں،
آپ ان کی ذندگی کا سرمایہ ہیں ، انھیں دھوکہ مت دیں۔

05/08/2024

قوم بننے کی طرف اپنی ذات سے ایک قدم اٹھائیے۔
گاڑی یا موٹر بائیک پہ فیلش لائٹس اور اونچی آواز والے سائیلنسر مت لگائیے

Address

Thana Road Dinga
Dinga
50280

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:30
Tuesday 09:00 - 17:30
Wednesday 09:00 - 17:30
Thursday 09:00 - 17:30
Saturday 09:00 - 17:30
Sunday 09:00 - 17:30

Telephone

+923335834627

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Bed Sheet Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Bed Sheet Point:

Share