17/11/2022
Niche: Graphic Designing
"اکتوبر 2021 سے اکتوبر 2022 تک کا سفر "
میں بھی سوچتا تھا کہ کاش میں بھی کبھی ایسی سکرین شاٹ لگا سکوں ۔ لیکن بس فرق یہ ہے کہ میں نے صرف سوچا نہیں بلکہ کامیابی حاصل کرنا مقصد بنایا ۔
اور آج الحمدللہ "Fiverr Level 2 Seller" ہوں اور "Upwork Top Rated" ہوں ۔
ہر بندہ زیرو سے سٹارٹ کرتا ہے ۔ بس آپ وہ سٹارٹ آج سے کریں ۔ آپ لوگوں کو صرف ایک نصیحت کروں گا کہ خدارا اپنے آپ کو اب پہچانیں ایک دیہاتی ہوکر میں اج دنیا سے ڈالر کما کر اپنے ملک لا رہا ہوں ۔میرا اللّٰہ جانتا ہے کہ آج میں کتنے لوگوں کا سہارا بناہوا ہوں ۔خدا کی قسم اگر سکل صحیح سے سیکھ لی نہ رشک کریں گے اپنی زندگی پر کیوں کہ ڈالر کمانے کا مزہ ہی کچھ الگ ہے ۔ آج مانگ رہے ہو کل دینے لگ جاؤگے ۔انشاءاللہ
اگر آپ بھی سیکھنا چاہتے ہیں اور گھر بیٹھے بادشاہ بننا ہے تو میں سیکھاؤں گا آپکو ۔ میرے بہت سے سٹوڈنٹس بھی ماشاءاللہ اب گھر بیٹھے کما رہے ہیں ۔