11/10/2025
السلام عليكم دوستو۔
بات کریں پریہنائٹ پتھر کی۔ تو قدرتی پریہنائٹ ایک شفاف ہلکے سبز رنگ کا قیمتی پتھر ہے جو کیلشیم اور ایلومینیم سلیکیٹ سے بنتا ہے۔
یہ ذہنی سکون، اندرونی بصیرت اور روحانی رابطے کو مضبوط کرتا ہے۔
دل کے چکر کو متوازن کر کے محبت، ہمدردی اور مثبت توانائی فراہم کرتا ہے۔
پریشانی اور خوف کو کم کر کے اعتماد بڑھاتا ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئ ہو تو لائک اور شئیر ضرور کیجیۓ۔ شکریہ۔
Join Our WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/LPXqKhCxMZa0dotdljqoAa?mode=ac_t
Like and Follow Us:
page:
https://www.facebook.com/The.Digital.Shelf75lK
Facebook Profile:
https://www.facebook.com/irshad.hasnain.75
Instagram:
https://www.instagram.com/irshadhasnain75?igsh=OTB5MHZjbmdmMG1n
TikTok:
http://bit.ly/3VxwWlz