Tariq Aziz Bugti Official

Tariq Aziz Bugti Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Aziz Bugti Official, Shopping & retail, Dera Bugti.

‏بیٹے کی شادی پر ہر ماں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ دنیا کی سب سے حسین اور باوقار خاتون دکھائی دے-
18/01/2026

‏بیٹے کی شادی پر ہر ماں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ دنیا کی سب سے حسین اور باوقار خاتون دکھائی دے-

‏اگر کوئی ستر برس کی عُمر میں اپنا دوسرا اور پھر تیسرا نکاح کر کے شیروانی پہن کے فوٹوشوٹ  کروائے  تو یہ اُس کی ذاتی زندگ...
18/01/2026

‏اگر کوئی ستر برس کی عُمر میں اپنا دوسرا اور پھر تیسرا نکاح کر کے شیروانی پہن کے فوٹوشوٹ کروائے تو یہ اُس کی ذاتی زندگی ہے لیکن اگر کوئی پچاس برس کی عُمر میں اپنے بیٹے کی شادی پر تیار ہو تو یہ قابل اعتراض ہے

‏دُلہے کی ماں ماشااللہ 💚
18/01/2026

‏دُلہے کی ماں ماشااللہ 💚

‏ہر ماں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی پر دنیا کی سب سے خوبصورت اور شاندار خاتون دکھائی دے لیکن کچھ پست ذہنیت ...
18/01/2026

‏ہر ماں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی پر دنیا کی سب سے خوبصورت اور شاندار خاتون دکھائی دے لیکن کچھ پست ذہنیت کے لوگ سیاسی اختلاف کی بنیاد پر کسی ماں کو اپنے بیٹے کی خوشی میں شریک ہونا بھی پسند نہیں کرتے
اللہ پاک ہر ماں کو اولاد کی خوشیاں بار بار نصیب کرے

🫶❤️Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
17/01/2026

🫶❤️

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

‏دولہے کی اکلوتی خالہ آسما نواز ♥️سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی چھوٹی صاحبزادی۔رب العالمین عمر دراز فرما...
17/01/2026

‏دولہے کی اکلوتی خالہ آسما نواز ♥️
سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی چھوٹی صاحبزادی۔
رب العالمین عمر دراز فرمائے آمین
🫶❤️

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Aziz Bugti Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share