Al Shifa Pure Honey

Al Shifa Pure Honey اتنا خالص جتنی ماں کی ممتا

*الشفاء خالص شہد* *رعایتی قیمت کیساتھ**اتنا خالص جتنی ماں کی ممتا* *چودہ سال سے زیادہ عرصہ سے خالص شہد آپکی دہلیز پر مہی...
26/10/2025

*الشفاء خالص شہد*

*رعایتی قیمت کیساتھ*

*اتنا خالص جتنی ماں کی ممتا*

*چودہ سال سے زیادہ عرصہ سے خالص شہد آپکی دہلیز پر مہیا کر رہے ہیں۔۔۔*

اللہ کے فضل سے آپ احباب کے اعتماد میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا گیا۔۔۔

ہم نے عہد کر رکھا ہے کہ ملاوٹ سے پاک خالص شہد کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے اس امر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اخراجات میں اضافہ ہونے کی وجہ سے شہد کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے مگر ہم منافع کی شرح کو کم کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بجائے مزید رعایت پیش کر رہے ہیں ۔۔
*الحمدللہ*

شہد کا جم جانا ایک قدرتی امر ہے ۔۔اس سے استثناء چند ایک قسم کے شہد کو ہے جن میں بیری کا شہد سرفہرست ہے ۔۔
*شہد استعمال کرنے پر پسند نا آنے کی صورت میں تبدیل یا واپس کیا جا سکتا ہے*

*ضروری یادداشت۔۔۔*

* شہد کو فریج میں نہ رکھیں کیونکہ بوتل میں موجود آکسیجن ٹھنڈا ہو جانے کے بعد پانی میں تبدیل ہو کر شہد کو ناقابل استعمال بنا دیتی ہے
* قدرتی درجہ حرارت میں رکھیں۔۔۔
* نشہ کرنے والے السر ، شوگر اور حمل کے دوران طبیب کے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔۔۔
* مقررہ مقدار سے زیادہ استعمال سے قہ کا اندیشہ ہے

ریٹس ۔۔۔

بڑی مکھی شہد 3000 روپے
*رعایتی قیمت 2400 روپے صرف*

کورئیر اخراجات بذمہ خریدار ۔۔
آرڈر کے لئے میسیج یا کال کریں
0314 40 41 42 8
0321 75 16 400

Address

Hassan Boutique Main Bazar
Chunian
55220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa Pure Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share