Faiz ur Rahman Faiz

Faiz ur Rahman Faiz explore beauty of chitral

افسوسناک واقعہ💔پشاور سے چترال آتے ہوئے فلائنگ کوچ گاڑی عشریت کے مقام پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے آکسیڈنٹ ہوا۔اس حادثے میں...
22/05/2026

افسوسناک واقعہ💔
پشاور سے چترال آتے ہوئے فلائنگ کوچ گاڑی عشریت کے مقام پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے آکسیڈنٹ ہوا۔
اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس اور ریسکیو کے اہل کار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو دروش ہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کو فوری طور پر زخمیوں کو ریسکیو کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔



خیبر پختو نخوا بھر میں سرکاری ملازمین کو 20 مئی کو تنخواہیں ملیں گی
19/05/2026

خیبر پختو نخوا بھر میں سرکاری ملازمین کو 20 مئی کو تنخواہیں ملیں گی


18/05/2026

جہاں پوری امیدیں ختم ہوتی تھیں،
وہاں Shahid Afridi آتا تھا
اور سب کچھ بدل جاتا تھا۔




⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤🔖 *01 ذوالحجہ     1447ھ* 💎🔖 *18 مئی            2026ء*  ...
18/05/2026

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *01 ذوالحجہ 1447ھ* 💎
🔖 *18 مئی 2026ء* 💎
🔖 *05 جیٹھ 2083ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

🌙 *ذوالحجہ کے افضل دن!*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ان دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔ لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں۔ آپ نے فرمایا کہ ہاں جہاد میں بھی نہیں سوا اس شخص کے جو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور واپس آیا تو ساتھ کچھ بھی نہ لایا (سب کچھ اللہ کی راہ میں قربان کر دیا)*🔹
📗«صحیح بخاری-969»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙


17/05/2026

‏ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔یکم ذوالحج کل بروز پیر۔عید الاضحی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔
‏تمام مسلمانوں کو حج اور عید کا چاند مبارک۔

16/05/2026

Hasan Ali 🥺🥺




FA IZ

14/05/2026

♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️
*کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے۔🥀*
*🌹سب سے افضل درودِ پاک🌹*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
طالب دعاء
فیض الرحمن فیض
♥️🌹🥀🌹🌹

13/05/2026

چترال تو چترال ہے نا بھائی 🫀

12/05/2026

میرکھنی چیک پوسٹ کے قریب دروش روڈ پر ٹرک گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
الحمدللہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ٹرک دیر سے چترال جارہا تھا ڈرائیور زخمی


⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲               🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌞🔖 *22 ذوالقعدہ     1447ھ* 💎🔖 *10 مئی            2026ء* ...
10/05/2026

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌞

🔖 *22 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *10 مئی 2026ء* 💎
🔖 *27 بیساکھ 2083ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

☘️ *شرک سے پاک علاج!*
🔹 *حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم زمانہ جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے، ہم نے عرض کی: اللہ کے رسول! اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:’’اپنے دم کے کلمات میرے سامنے پیش کرو، دم میں کوئی حرج نہیں جب تک اس میں شرک نہ ہو۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -5732»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙




FA IZ

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹**🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*              🇵🇰  ...
09/05/2026

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *21 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *09 مئی 2026ء* 💎
🔖 *26 بیساکھ 2083ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🍃 *مسلمان کو فائدہ پہنچانا!*
🔹 *حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: ہم میں سے ایک شخص کو بچھو نے ڈنک مار دیا، ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک آدمی نے کہا: اللہ کے رسول ! میں دم کر دوں؟ آپ نے فرمایا:’’تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو تو اسے ایسا کرنا چاہیے-*🔹
📗«صحیح مسلم -5727»~

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙


Address

Chitral

Telephone

+923078067332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz ur Rahman Faiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share