3STAR Int Cell Services

3STAR Int Cell Services Andriod Emmc repair or replacement services

21/11/2025
27/02/2025

(Cont’d): Initial investigations indicate the individual was sourcing foreign SIMs in bulk from networks in Lahore, Karachi, and DG Khan. The FIA has launched a detailed inquiry to dismantle the supply chain.
PTA remains committed to curbing illegal SIM sales and urges the public to report such activities to ensure a secure digital ecosystem.

27/08/2024

Tecno spark 10c screenlock read without data lose

31/07/2024

*🚨💥کون اسماعیل ہانیہ*
*کبھی ملے : نہیں*
*کوئی رشتہ داری : نہیں*
*زبان ایک ہوگی: نہیں*
*وطن ایک ہوگا : نہیں*
*پھر بھی دل اداس ہے تڑپ ہے تو کیوں ہے؟*

*یہ وہ رشتہ ہے جو تابخاک کاشغر سے نیل کے ساحل تک مسلم امہ کے زندہ جاوید ہونے کی نوید سناتا ہے۔✌❤️*
*تیرا میرا رشتہ کیا؟*
*لا الہ الا اللہ😘*
*تیرا میرا رشتہ کیا؟*
*لا الہ الا اللہ😘*

The SANGAT CafeLocation: fuwarah chowk Cinema road near yamaha showroom...
13/06/2024

The SANGAT Cafe
Location: fuwarah chowk Cinema road near yamaha showroom...

HOT SALE ONLY ON 25K....  UPS 24 volt orignal duel side....
07/05/2024

HOT SALE ONLY ON 25K....
UPS 24 volt orignal duel side....

24/01/2024

ڈیجیٹل دور کی آن لائن دنیا میں ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔ 🌐💻
پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA2016 #) کے اہم سیکشنز کے بارے میں مزید جانیے ۔📜

باخبر رہیے ۔ سائبر قوانین کے بارے میں آگاہ رہیں ۔💡

20/10/2023

انتباہ برائے سوشل میڈیا/‎ #انٹرنیٹ صارفین!

عوام الناس (مسلم و غیرمسلم معزز شہریوں) سے اپیل کی جاتی ہے کہ مذہبی معاملات، مقدس کتب، مقدس شخصیات کی نسبت انتہائی احتیاط سے کام لیں اور خاص طور پر سوشل میڈیا پر ان امور سے متعلق راۓ زنی، تبصرے، اشاعت وغیرہ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

14/10/2023
14/10/2023

چینی انٹرنیٹ ٹریفک/ ڈاکٹر عمرسیف کا اہم منصوبہ

نگراں وزیر آئی ٹی کا پی ٹی اے، ایس سی او ،ٹیلی کام آپریٹرزسمیت متعلقہ اداروں کے نمائندہ اجلاس سے خطاب.

"چین کی انٹرنیٹ ٹریفک پاکستان سے گزارنے کیلئے ہمارے پاس تمام وسائل دستیاب ہیں. چین کو یورپ تک رسائی کیلئے پاکستان کے راستے مختصر اوربہترین متبادل راہداری دستیاب ہوگی. خنجراب سےکراچی تک موجودآپٹیکل فائبرکیبل کوچائینیز ٹریفک کیلئےسب میرین کیبل سے ملایاجاسکتا ہے.

مجوزہ منصوبے پرعملدرآمد سے پاکستان کوملٹی ملین ڈالرزکا فائدہ ہوگا.
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل فورم کے تعاون سے آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں انقلابی اقدامات کیئےجارے ہیں. ملک کے طول وعرض میں آپٹیکل فائبر کیبل کا جال بچھانے کیلئے اقدامات تیزکررہے ہیں.

اس وقت ملک میں تقریبا ایک لاکھ 80 ہزارکلومیٹرفائبرکیبل موجود اور 6 ہزارموبائل ٹاورزمنسلک ہیں.آپٹیکل فائبرکیبل کی تنصیب 3 لاکھ کلومیٹراور20 ہزارٹاورزمنسلک کرنے کا قابل عمل منصوبہ بنارہے ہیں. آپٹیکل فائبرکیبل بڑھانےسے کنکٹویٹی تیزاورفائیوجی اسپیکٹرم کیلئے آسانیاں فراہم ہوں گی." ڈاکٹر عمر سیف

وزیرآئی ٹی نے رائٹ آف وے پالیسی کے تحت ٹیلی کام آپریٹرز کو درپیش مشکلات کا بھی نوٹس لے لیا. رائٹ آف وے کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں کو جلد ازجلد دُور کیا جائے، حکام کو ہدایت.








Government of Pakistan
Pakistan Telecommunication Authority
Prime Minister's Office of Pakistan

21/02/2023

Capacitor coding

Address

3Star Int Cell Services Collage Road, Near NOOR Masjid
Chishtian Mandi
62350

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:30
Saturday 09:00 - 20:30
Sunday 09:00 - 20:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 3STAR Int Cell Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share