Muhammad khan utman 1280

Muhammad khan utman 1280 مڈل اور میٹرک پاس ابھی کمنٹ میں Yes ٹائپ کریں ان کے لیے کام ہے ساری زندگی دعائیں د یں گے � پرسنٹ ریل ورک ہےwhatsapp no 03459360704

11/08/2024
مہربانی کریں قبروں پر قرآنی آیات والی چادریں  نا ڈالا کریں  ان چادروں سے کسی کی بخشش تو نہیں ہوتی . .  البتہ قرآنی آیات ...
20/07/2024

مہربانی کریں قبروں پر قرآنی آیات والی چادریں نا ڈالا کریں ان چادروں سے کسی کی بخشش تو نہیں ہوتی . . البتہ قرآنی آیات کی توہین اور بےادبی ضرور ہوتی ہے

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











29/06/2024
ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
22/06/2024

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔
ہہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین

12/06/2024

قربانی کا جانور بے عیب تلاش کرتے ہیں
تو اس پر خرچ کیا پیسہ بھی بے عیب رکھیں

15 منٹ کا کورس کرواؤں گا روزانہ 1500 سے 4 ہزار کمائے ابھی رابطہ کریں انشاءاللہ زندگی بھر دعائیں دیں گے03459360704 contac...
10/06/2024

15 منٹ کا کورس کرواؤں گا روزانہ 1500 سے 4 ہزار کمائے ابھی رابطہ کریں انشاءاللہ زندگی بھر دعائیں دیں گے
03459360704 contact on WhatsApp

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad khan utman 1280 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad khan utman 1280:

Share