Wajid Book Depot Chilas

Wajid Book Depot Chilas With An Aim To Feed All Your Educational Needs.. Wajid Book Depot Chilas. Mb:03445065675
Since 1976. With An Aim To Feed All Your Educational Needs. . . . . . .

Wajid Book Depot Chilas............ . . . . . . Since 1990. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .

WBD  Chilas برانڈ کے  والی بال کی کامیابی کے بعد واجد بکڈپو چلاس لایا اپنے کسٹمر کے لیے  WBD Chilas  برانڈ کے فٹبال وہ ب...
13/03/2026

WBD Chilas
برانڈ کے والی بال کی کامیابی کے بعد واجد بکڈپو چلاس لایا اپنے کسٹمر کے لیے
WBD Chilas
برانڈ کے فٹبال وہ بھی شاندار کوالٹی میں دستیاب ہیں مارکیٹ میں۔

انکل  کی نایاب اور یادگار تصویر، اللّٰہ تعالٰی انکل سمیت جتنے مسلمان دنیا سے چلے گئے ہیں سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا...
24/02/2026

انکل کی نایاب اور یادگار تصویر، اللّٰہ تعالٰی انکل سمیت جتنے مسلمان دنیا سے چلے گئے ہیں سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

الحمدللہ WBD Chilas والی بال کو کسٹمر نے بہت پسند کیا اب کسٹمر کی ڈیمانڈ پر پورے پاکستان میں بلٹی سروس کا اغاز کر دیا تو...
24/02/2026

الحمدللہ WBD Chilas والی بال کو کسٹمر نے بہت پسند کیا اب کسٹمر کی ڈیمانڈ پر پورے پاکستان میں بلٹی سروس کا اغاز کر دیا تو اج ہی اپنا ارڈر بک کروائیں

🌙✨ رمضان المبارک ✨🌙تمام اہل اسلام  کو رمضان اُلمبارک  کا  مہینہ   مبارک ہو  رمضان وہ مہینہ ہے جو دلوں کو نرم، کردار کو م...
18/02/2026

🌙✨ رمضان المبارک ✨🌙
تمام اہل اسلام کو رمضان اُلمبارک کا مہینہ مبارک ہو

رمضان وہ مہینہ ہے جو دلوں کو نرم، کردار کو مضبوط اور قوموں کو متحد کرتا ہے۔
یہ صبر، ایثار، برداشت اور خود احتسابی کا پیغام لے کر آتا ہے۔

میں دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کے صدقے ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے، ہمارے گھروں میں رحمتیں نازل کرے، ہماری نوجوان نسل کو صحیح راستہ دکھائے اور ہمارے علاقے میں امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔

آئیں اس رمضان کو صرف عبادات تک محدود نہ رکھیں بلکہ اسے عملی زندگی میں بھی نافذ کریں —
مظلوم کا ساتھ دیں، ضرورت مند کا سہارا بنیں، اور اپنے معاشرے میں محبت و بھائی چارے کو فروغ دیں۔

یہی رمضان کا اصل پیغام ہے، یہی ہماری کامیابی کا راستہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے، نمازیں اور دعائیں قبول فرمائے۔

رمضان المبارک

— واجد بکڈپو چلاس
(WBD Chilas)

Introducing the WBD Chilas original volleyball.perfect for players of all levels and ages 8+. Made with high-quality gra...
16/02/2026

Introducing the
WBD Chilas original volleyball.
perfect for players of all levels and ages 8+. Made with high-quality graphite material,
this volleyball is durable and built to last.
With its superior stringing, you can expect consistent performance every time you play.
Whether you're a beginner or a seasoned pro, this volleyball is designed to enhance your game and help you reach your full potential. Ideal for team sports and outdoor activities, the WBD Chilas original volleyball is a must-have for any volleyball enthusiast.

11/02/2026

اللّه پاک انکل کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے آمین

کرونی پبلک ہائی سکول چلاس کے اینول رزلٹ میں واجد بکڈپو چلاس( WBD Chilas) کی جانب سے خصوصی شرکت اور پوزیشن ہولڈر بچوں میں...
31/01/2026

کرونی پبلک ہائی سکول چلاس کے اینول رزلٹ میں واجد بکڈپو چلاس( WBD Chilas) کی جانب سے خصوصی شرکت اور پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کی.
شکریہ کرونی پبلک ہائی سکول چلاس۔

انشاءﷲ بہت جلد (WBD Chilas) برانڈ کے والی بال اور فٹ بال مارکیٹ میں دستیاب ہوں گے
26/01/2026

انشاءﷲ بہت جلد (WBD Chilas) برانڈ کے والی بال اور فٹ بال مارکیٹ میں دستیاب ہوں گے

انتقالِ پُرملالانتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہشیخ ناصر صاحب(مالک، ماسٹر کمپنی)اب ہم میں نہیں رہے۔انا للہ...
23/01/2026

انتقالِ پُرملال
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
شیخ ناصر صاحب
(مالک، ماسٹر کمپنی)
اب ہم میں نہیں رہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
مرحوم ایک نیک دل، بااخلاق اور مخلص انسان تھے۔ ان کی خدمات اور حسنِ اخلاق کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

انشاءﷲ بہت جلد اپنا برانڈ (WBD Chilas) متعارف کیا جائے گا آب (WBD Chilas) برانڈ کے اسکول بیگ اور والی بال اور فٹ بال اچھ...
22/01/2026

انشاءﷲ بہت جلد اپنا برانڈ (WBD Chilas) متعارف کیا جائے گا
آب (WBD Chilas) برانڈ کے اسکول بیگ اور والی بال اور فٹ بال اچھی کوالٹی میں دستیاب ہوں گے۔

واجد بک ڈپو چلاس نے نرسری سے لے کر نویں کلاس تک مکمل کتابیں دستیاب کر دی
13/01/2026

واجد بک ڈپو چلاس نے نرسری سے لے کر نویں کلاس تک مکمل کتابیں دستیاب کر دی

آب اسکول کے بچوں کیلیے بیشمار قسم کے اسکول بیگ دستیاب ہیں
11/01/2026

آب اسکول کے بچوں کیلیے بیشمار قسم کے اسکول بیگ دستیاب ہیں

Address

Chilas Main Bazar Saddique Akbar Chock
Chilas

Telephone

+923449113833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Book Depot Chilas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wajid Book Depot Chilas:

Share

Category