Al Makkah Mobile Zone

Al Makkah Mobile Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Makkah Mobile Zone, Shopping & retail, Chakwal.

28/05/2024

🔥 *شدید گرمی کے موسم میں اپنے موبائل فون کی بیٹری کی حفاظت کریں* .🔥

کوشش کریں کہ اپنے موبائل فون کو صبح کے وقت ہی چارج کر لیں، دوپہر کے وقت موبائل چارجنگ سے اجتناب کریں.

زیادہ گرمی کے اوقات میں چارجنگ کرنے سے بیٹری لائف پہ برا اثر پڑتا ہے.

بیٹری کو 80 فیصد سے زیادہ اور 30 فیصد سے کم چارج نہ کریں اور چارجنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال ترک کر دیں.

اپنے موبائل کو کسی ایسی جگہ چارجنگ پہ نا لگائیں جہاں سورج 🌞 کی روشنی براہ راست موبائل پہ پڑے

چارجنگ کے دوران، موبائل زیادہ گرم ہونے کی صورت میں چارجنگ سے اتار لیں.

اپنے موبائل کا سوفٹویر ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھیں

26/04/2024

Realme C67

Avaible 1 month use Infinix Note12 g96 Ultra Gaming processor. Amoled Display 8gb 128
19/12/2022

Avaible 1 month use Infinix Note12 g96 Ultra Gaming processor. Amoled Display 8gb 128

اس پیج پر آن لائن موبائل اسریز گھر بیٹھے آسانی سے منگوائی جاسکتی ہےجو پروڈکٹ پوسٹ کی جائی گی وہ 100% اوریجنل کمپنی کی پر...
09/01/2020

اس پیج پر آن لائن موبائل اسریز گھر بیٹھے آسانی سے منگوائی جاسکتی ہے
جو پروڈکٹ پوسٹ کی جائی گی وہ 100% اوریجنل کمپنی کی پروڈکٹ ھوگی
نوٹ......آرڈر یا ریٹ پوچھنے والا اس بات کا خاص خیال رکھے میسج کمنٹ اور آرڈر والے اپنی قومی زبان کا استعمال کرے گا اسی صورت میں ریپلائی بھی ملے گا اور آرڈر بھی....
شکریہ

Address

Chakwal

Telephone

+923435556056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Mobile Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share