Muhammad Nazim

Muhammad Nazim News

02/01/2024
30/11/2023

بعض اوقات لوگ آپ کو ایسا دیکھانے اور محسوس کرا رہے ھوتے ہیں
کہ وہ آپ کی مدد کرنا چاہ رہے ہیں مگر حقیقت میں

وہ آپ کو دھوکہ دے رہے ھوتے ہے اور سہولیات ھونے مواقع،
ھونے کے باوجود وہ صرف ایکٹنگ کررہے ھوتے ہیں جو ہمیں نظر نہیں آرہا ھوتا ۔
جیسے کہ یہ آدمی اس کی مدد کرنے کے لیے اپنا ✋ ہاتھ تو دے رہا
لیکن سیڑھی رکھ کے نہی دے رہا ہے ۔اصل میں یہ مدد کرنا نہیں چاہتے ہیں وہ صرف ڑرامہ کر رہا ہے ۔ حقیقت میں دھوکا دے رہا ہے ۔
ایک فرمان مجھے یاد اا گیا ہے ۔مشکل کشاء شیر خدا مولا علی ع کا۔
فرمان مولا علی ع !

دوستی کے روپ جو کام منافق دوست کر جاتے ہیں وہ کام دشمن بھی نہیں کر سکتا۔

یہ حقیقت ہے کہ یہ بھی دوست کے روپ میں منافق بن کے۔

اسی طرح ہر انسان کی زندگی میں ہزار بار اس طرح ہوجاتا ہے۔
پہلے تو آپ کو منافق شخص پہچان نہیں ہوگا ۔

اگر پہچان ہو گیا ہے خدا کی زات شکر ادا کرو۔

اگر پہچان ہو گیا ہے منافق شخص کا اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے
کہ آپ کو اس کو برا بھلا کہا پھر یہ اپ کا کم ظرف ہونے کی نشانی ہے۔
اس کو اپنے زندگی سے بے داخل کردو بس بات ختم۔

کاپی

30/11/2023

Petrol

30/11/2023

18سال سے کم عمربچے ڈرائیونگ نہیں کرسکتے تو وہ مزدوری بھی نہیں کرسکتے
ریاست اٹھائے ان کی کفالت کی ذمہ داری
کیا ریاست کاکام بس جرمانے کرناہے

30/11/2023

*▪️پیٹرولیم مصنوعات نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع*

اسلام آباد (عاطف شیرازی )پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا ۔اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Address

Dorey
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nazim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share