Lahore Super Store Multan Road Burewala

Lahore Super Store Multan Road Burewala كل شي موجود

15/11/2021

جاز۔۔زونگ۔۔یوفون۔۔ٹیلی نار فور جی سمز دستیاب ھیں۔۔۔

08/03/2021

معزز بورے والئینز۔۔۔۔
آج 8 مارچ سوئی گیس کے بل کی آخری تاریخ ھے۔۔۔سوئی گیس کے بلز ڈسٹری بیوٹر کی مس مینجمنٹ کی وجہ سے بل تقسیم نہیں ھو سکے ۔۔۔
آپ اپنے جاز کیش اکاؤنٹ سے اپنا بل خود ادا کر سکتے ھیں
*786*2*2*2 #
ڈائیل کریں اور اپنے پرانے بل پر موجود 11 ھندسوں کا اکاؤنٹ آئی ڈی درج کریں
بل کی رقم اور اکاؤنٹ آئی ڈی کی تسلی کرنے کے بعد اپنا بل ادا کر دیں ۔۔۔اور ادائئگی کا میسج سیو کر لیں۔
خیر اندیش نعیم اللہ

25/02/2021

اپنی پسند کا زونگ نمبر آج ھی فری حاصل کریں لاھور سپر سٹور

آج جاز کیش آفیشلز سے تفصیل سے بات ھوئی ۔۔۔ان کا کہنا تھا کہ جاز کیش سسٹم سٹیٹ بنک آف پاکستان کی اجازت سے چل رہا اور چلتا...
05/11/2020

آج جاز کیش آفیشلز سے تفصیل سے بات ھوئی ۔۔۔ان کا کہنا تھا کہ جاز کیش سسٹم سٹیٹ بنک آف پاکستان کی اجازت سے چل رہا اور چلتا رھے گا ۔۔۔ صارفین تسلی رکھیں جاز کیش اکاؤنٹس اور اس میں پڑی آپکی رقم مکمل مجفوظ رھے گی۔۔۔۔ٹیکس کے کچھ معاملات چل رھے لیکن ان معاملات کا جاز کیش اکاؤنٹس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔۔۔۔
جاز کیش صارفین پریشان نہ ھوں۔۔۔

12/04/2020

زونگ سم استمال کرنے والے احباب
Data Management Service.
سے فائدہ حاصل کریں.
پہلے ہم وٹس اپ یا فیس بک کا پیکج لگا کر جب بھی ڈیٹا آن کرتے تھے تو سب سے پہلے سم میں بچا ہوا بیلنس کاٹ لیا جاتا تھا.
یا پھر نیٹ پیکچ نہ ہونے کی صورت میں ہم سے غلطی سے ڈیٹا آن ہو جاتا تھا تو سارے کا سارا بیلنس ضائع ہو جاتا تھا. آپ کے ساتھ یہ کافی دفعہ ہوا ہو گا
اپنا بیلنس محفوظ رکھنے کے لئے #4004* ملا کر ڈیٹا سروس لگا سکتے ھیں. اس سے اگر آپ کا نیٹ پیکج نہیں ہو گا تو موبائل ڈیٹا آن ھونے سے آپ کے بیلنس پر نیٹ نہیں چلے گا آپ کا بیلنس محفوظ رھے گا. ابھی سے مفت میں سروس ایکٹو کریں اور اپنا بیلنس محفوظ کریں.
ایکٹو کرنے کا طریقہ
پہلے #4004* ملائیں. پھر دو آپشن آئیں گے.
1. Prepaid
2. Postpaid
آپ نے پہلے نمبر والا سلیکٹ کرنا ہے. کیونکہ دوسرے والا بِل والی سم کے لیے ہے.
اس کے بعد subscribe کر لینا ہے.
پھر کبھی آپ کے بیلنس پر نیٹ استعمال نہیں ہوگا.

نیو سم۔۔جاز۔۔۔ٹیلی نار۔۔زونگپسندیدہ نمبرزسم ریپلیس منٹنیٹ ورک تبدیلیجاز کیشزونگ پے میکسایزی پیسہایچ بی ایل سمارٹ بینکنگا...
01/01/2020

نیو سم۔۔جاز۔۔۔ٹیلی نار۔۔زونگ
پسندیدہ نمبرز
سم ریپلیس منٹ
نیٹ ورک تبدیلی
جاز کیش
زونگ پے میکس
ایزی پیسہ
ایچ بی ایل سمارٹ بینکنگ
اومنی یو بی ایل
سب کچھ ایک چھت تلے

ھر کسٹمر اھم اور اور ھمارے لیے خاص

its all about u
29/12/2019

its all about u

ایک نئی فضول بحث کا آغاز ھوا ھے پاکستان میں۔۔۔کیونکہ بچے اوریو بسکٹ شوق سے کھاتے ھیں اسلیے اس ۔بارے وضاحت بہت ضروری ھے س...
22/05/2019

ایک نئی فضول بحث کا آغاز ھوا ھے پاکستان میں۔۔۔
کیونکہ بچے اوریو بسکٹ شوق سے کھاتے ھیں اسلیے اس ۔بارے وضاحت بہت ضروری ھے
سوال : کیا اوریو بسکٹ حرام اجزاء سے بنا ھے۔۔۔؟؟؟؟
جواب : بلکل بھی نہیں۔

پاکستان میں اوریو بسکٹ کو ’’کانٹی نینٹل بسکٹ‘‘ بناتا ہے اور حلال سرٹیفیکیشن کے ادارے ’’ریکا حلال سرٹیفکیشن‘‘ سے سرٹیفائی ہے جو ایک مستند ادارہ ہے، اور میں نے ذاتی طور پر بھی حلال فوڈز سرٹیفیکیشن کے مختلف شرعی ایڈوائزرز سے تسلی کی ہے، جس کی روشنی میں یہ بات کنفرم ہے کہ پاکستان میں بننے والا اوریو بسکٹ حلال ہے، مزید وہم میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔سوشل میڈیا اور الیکڑانک میڈیا نے حسبِ سابق مکمل تحقیق کے بغیر بات پھیلائی ہے۔۔۔۔
لہذا آپ اپنے بچوں کو اوریو بسکٹ بلا جھجک کھلا سکتے ھیں۔

اعلی کوالٹی تازہ شیریں کھجور   صرف  180 روپے فی کلو۔۔۔لاھور سپر سٹور  رمضان الکریم آفر۔
07/05/2019

اعلی کوالٹی تازہ شیریں کھجور صرف 180 روپے فی کلو۔۔۔

لاھور سپر سٹور رمضان الکریم آفر۔

لاھور سپر سٹور کی منفرد  رمضان آفر۔۔۔۔ روح افزاء۔۔جام شیریں  صرف 185 روپے میں۔۔یہ آفر  ماہ  رمضان الکریم کے لیئے ھے۔۔
07/05/2019

لاھور سپر سٹور کی منفرد رمضان آفر۔۔۔۔
روح افزاء۔۔جام شیریں صرف 185 روپے میں۔۔
یہ آفر ماہ رمضان الکریم کے لیئے ھے۔۔

01/05/2019

Address

Burewala
BUREWALA

Telephone

03006991828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Super Store Multan Road Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lahore Super Store Multan Road Burewala:

Share