14/05/2024
حامد آرائیں چکنمبر 509 ای بی آٹا چکی والے 03457093512 ، پرویز 03040456827 بیلدار 509 ای بی والے ، ڈاکٹر اقبال آرائیں 509 ای بی والے ان کے بھائی، اشرف کریانہ حق ٹریڈر ڈلن ان کے کزن ، کاشف آرائیں03458200509 جالندھر آٹوز والے ان کے ماموں """"ڈاکٹر جاوید ولد محمد شریف آرائیں مرحوم جاوید میڈیکل اسٹور اڈا ڈلن بنگلہ نزد بھولا افضل رفیق کریانہ اسٹور والے """"" جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون انکی نماز جنازہ بعد نماز مغرب چکنمبر 509 آی بی میں ادا کی جاۓ گی