Cosmetics & General Stores Association

Cosmetics & General Stores Association Cosmetics & General Stores Association

تمام دوکاندار حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل 29 اگست  صبح 10:45 بجے پریس کلب بوریوالہ کے سامنے حکومت کیطرف سے...
28/08/2023

تمام دوکاندار حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل 29 اگست صبح 10:45 بجے پریس کلب بوریوالہ کے سامنے حکومت کیطرف سے بجلی کے بلوں پر بےجا ٹیکسسز ، اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیخلاف *انجمن تاجران کاسمیٹکس اینڈ شاپنگ سینٹر بوریوالہ* پر امن احتجاج ریکارڈ کرواٸے گی۔
تمام تاجران اپنی مشکلات کو مدِنظر رکھتے ہوٸے احتجاج میں شریک ہوں۔
منجانب:
انجمن تاجران کاسمیٹکس اینڈ شاپنگ سینٹر بوریوالہ

27/08/2023

اسلام علیکم
بجلی اور پٹرول پر لگنے والے ٹیکس کی وجہ سے عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے اسی سلسلے میں مرکزی انجمن تاجران بوریوالا نے 29 اگست صبح 11 بجے پریس کلب کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے ہمارا احتجاج پر امن ہو گا سب بھائیوں سے گزارش ہے جو ظلم ہم پر ہو رہا ہے اس کے خلاف آواز اٹھائیں اور احتجاج میں بھرپور شرکت کریں
منجانب
یونین کاسمیٹکس اینڈ شاپنگ سینٹر بوریوالا

بوریوالا (یونین کاسمیٹکس اینڈ شاپنگ سینٹر) کے عہدے داروں نے 14 اگست پاکستان ڈے کی خوشی میں کیک کاٹا اور پاکستان کی سلامت...
14/08/2023

بوریوالا (یونین کاسمیٹکس اینڈ شاپنگ سینٹر) کے عہدے داروں نے 14 اگست پاکستان ڈے کی خوشی میں کیک کاٹا اور پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا ۔

01/08/2023

ملک بھر کے 50 لاکھ تاجر بجلی کی روح فرسا قیمت میں اضافہ سے ابھی سنبھل ہی نہ پائے تھے کہ آج ملک کے 25 کروڑ عوام پر نیا تعزیانہ برسایا گیا ہے جو کہ ظلم اور بربریت کے مترادف ہے حکمران نہ جانے غریب عوام سے کس بات کا بدلہ لینا چاہتے ہیں آپ سے درخواست ہے کہ بجلی اور پٹرولیم کی قیمتوں میں اس خوفناک اضافے کو مسترد کریں اور اس کے خلاف احتجاج کی آواز کو بلند کیا جائے۔ محمد متین سلیمان صدر یونین کاسمیٹکس اینڈ جنرل سٹور ۔۔۔

08/07/2023
Anjuman Tajran Burewala
30/05/2023

Anjuman Tajran Burewala

Address

104 H Resham Gali
Burewala
61010

Telephone

+923015962525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cosmetics & General Stores Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cosmetics & General Stores Association:

Share