Star Travel & Tourism PVT LTD

Star Travel & Tourism PVT LTD We provide Hajj,Umrah packages, Ticketing & Tourism services.

17/08/2026

🌙 سعادتِ عمرہ کی جانب ایک اور بابرکت سفر 🕋✨
الحمدللہ! آج سٹار ٹریول کی طرف سے محترم بخت امین مولوی صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے اپنے والد صاحب اور محترم خان رشید باچا کے ہمراہ روانہ ہوئے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان فرمائے، حاضری کو شرفِ قبولیت بخشے اور ان کی تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے۔ 🕋❤️
ہماری خصوصی درخواست:
حرمِ پاک میں ہمارے لیے، ہمارے اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🤲
✈️ Star Travel & Tourism
آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری 🌍
03339696002

30/07/2026

🕋 الحمدللہ! سعادتِ حرم نصیب ہوئی۔

آج ہمارے معزز مسافر مرزا گل بھائی، جن کا تعلق تورورسک سے ہے، الحمدللہ بھائی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے فیملی سمیت روانہ ہوئے۔ انہوں نے اپنے اس مبارک سفر کے لیے سٹار ٹریول پر اعتماد کیا، جس پر ہم ان کے بے حد مشکور ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی تمام عبادات قبول فرمائے، سفر کو آسان، محفوظ اور بابرکت بنائے، اور انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ وطن واپس لوٹائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

ہم مرزا گل بھائی سے خصوصی گزارش کرتے ہیں کہ حرمِ پاک میں دعا کی قبولیت کے مبارک لمحات میں ہمیں، ہمارے تمام عزیزوں، اور پوری امتِ مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔

جزاکم اللہ خیراً 🤍🌹
Star Travel & Tourism Pvt. Ltd.
03339696002

25/07/2026

🕋 الحمدللہ! سعادتِ حرم نصیب ہوئی۔
آج ہمارے ساتھ سیدعالم باچا جن کا تعلق بگڑہ سے اور عبیداللہ بھائی جن کا تعلق تورورسک سے ہے۔ جنہوں نے عمرہ کا سعادت حاصل کرنے کیلئے سٹار ٹریول پر اعتماد کیا۔ اللہ پاک عمرہ عبادات قبول فرمائے، ان کے سفر کو آسان، محفوظ اور بابرکت بنائے۔ آمین۔ 🤲
ان سے گزارش ہے کہ حرمِ پاک میں اپنے قیمتی لمحات اور قبولیتِ دعا کے اوقات میں ہم سب، ہمارے والدین، عزیز و اقارب، اور پوری امتِ مسلمہ کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
شکریہ 🤍🌹

19/07/2026

🕋 الحمدللہ! سعادتِ حرم نصیب ہوئی۔
ہمارا ایک اور قافلہ، جس میں نوجوان اور بزرگ شامل ہیں، بحفاظت سرزمینِ حرم پر پہنچ چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام معتمرین کی عمرہ عبادات قبول فرمائے، ان کے سفر کو آسان، محفوظ اور بابرکت بنائے۔ آمین۔ 🤲
تمام معزز معتمرین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ حرمِ پاک میں اپنے قیمتی لمحات اور قبولیتِ دعا کے اوقات میں ہم سب، ہمارے والدین، عزیز و اقارب، اور پوری امتِ مسلمہ کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ امتِ مسلمہ پر اپنا خاص فضل، رحمت، خیر و برکت نازل فرمائے، تمام پریشانیاں دور فرمائے، اور ہمیں بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍🌹

30/06/2026

الحمدللہ
آج ہمارے ساتھ محمدصابر بھائی ہے۔ جن کا تعلق ایلئ بونیر سے ہے۔ جنہوں نے عمرہ کا سعادت حاصل کرنے کیلئے سٹارٹریول پر اعتماد کیاہے۔
اورالحمدللہ بہترین سروسز کے ساتھ آج ہی فیملی سمیت روانہ ہوچکےہے۔
اللہ پاک عمرہ قبول فرمایے۔

اعتمادکرنےکا بہت بہت شکریہ۔
0333-9696002

EID-UL-ADHA MUBARAK.. 🌙🐑❤May the spirit of sacrifice and devotion inspire us all. Eid Mubarak to you and your loved ones...
27/05/2026

EID-UL-ADHA MUBARAK.. 🌙🐑❤

May the spirit of sacrifice and devotion inspire us all. Eid Mubarak to you and your loved ones.♥️


Address

Swari
Bunerwal
19290

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923125151888

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Travel & Tourism PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star Travel & Tourism PVT LTD:

Shortcuts

Share

Category