SANA Stationary MART

SANA Stationary MART Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SANA Stationary MART, main bazar besham, Besham Qala.

Paper dasta available
17/06/2025

Paper dasta available

02/03/2024
Sana Stationery MartWholesale rate 330
26/07/2023

Sana Stationery Mart
Wholesale rate 330

01/06/2023

بشام شانگلہ۔۔گاوں شنگ کے معذور سید عالم اپنی محنت اور عظمت کی زندہ مثال ہے ۔ اپنی معذوری کے باوجود سید عالم بشام بازار موچی کا کام کرکے اپنے کنبے اور بچوں کا پیٹ پالتے ہے۔مگر بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے سید عالم شدید مالی مشکلات کا شکار ہے ۔۔ایک طرف وہ اپنی معذوری کے باوجود محنت کرکے اپنے بمشکل اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں تو دوسری طرف وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ عارضی طور پر ایک ہی کمرے میں اپنے چھ سات بچوں سمیت مشکل سے رہ رہے ہیں ۔سید عالم نے اپنی بیوی کا زیور بیچ کر اپنے بچوں کیلئے دس مرلہ جگہ مشکل سے تو خرید لی ہے مگر بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اپنی معذوری اور کم سن بچوں کی ضروریات کو پورا کرتے ہوئے وہ یہ دس مرلہ جگہ کو گھر میں تبدیل کرنے یعنی اس پلاٹ پر گھر بنانے سے یکسر قاصر ہے ۔سید عالم نے علاقے کے تمام مخیر حضرات اور صاحب حیثیت لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ میرے ساتھ گھر بنانے میں مالی مدد کریں اور اپنی زاکوۃ عطیات دیکر میرے بچوں کا ارمان پورا کریں۔۔۔سید عالم کی یہ فریاد آپ خود بھی سنیں اور آگے بھی شیئر کریں ۔تاکہ سید عالم جیسے غریب کا بلا ہوں اور اس کارخیر میں آپ کا بھی حصہ شامل ہوں۔۔سیدعالم کا موبائیل نمبر اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ بھی نوٹ فرمالیں اور ان سے ڈائرکٹ رابط کریں۔۔ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03425849367

24/03/2023

بشام میں قائم یوٹیلیٹی سٹور ماہ رمضان المبارک میں عوام کو کون کونسی سہولیات فراہم کررہی ہے ۔۔۔بشام میں قائم ریجنل آفس قریبی چھ اضلاع کے ہزاروں لوگوں کے لئے کے لئے کتنا فائدہ مند ہے۔۔۔عوام بی آئی ایس ( بینظیر انکم سپورٹ پروگرام) کے تحت فری اٹا کہاں سے خریدے۔۔۔۔بشام شہر میں ایک بڑے یوٹیلیٹی سٹور کی قیام کی کتنی ضروت ہے ۔۔۔بشام شہر میں ایک بڑے یوٹیلیٹی سٹور کی قیام کیلئے اعلی حکام کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں ۔۔یہ سب کچھ اعتراض نیوز کے اس پروگرام میں ضرور دیکھئے گا

18/03/2023

بشام (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بشام میں ثناء ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کا افتتاح ۔۔تحریک انصاف شانگلہ کے سنیئر نائب صدر حبیب الرحمن طوفان نے فتیہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا ۔تقریب میں علاقے کے سیاسی اور سماجی شخصیات اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف شانگلہ کے ضلعی رہنما حبیب الرحمن طوفان نے کہا کہ بشام ایک بڑا تجارتی مرکز ہے جہاں ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کی کمی تھی اور علاقے میں سیاسی سماجی سرگرمیوں کیلئے لوگ مانسہرہ اور سوات سے یہ سامان لاتے تھے مگر اب بشام میں ثناء ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کے آغاز سے عوام کی یہ مشکلات مقامی سطح پر حل ہوسکے گی۔اور عوام کو کم قیمت پر یہ سہولیات فراہم ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ ثناء بشام میں ایک کاروباری مرکز ہے ۔جو مختلف شعبوں میں بزنس کررہا ہے۔اس موقعہ پر ثناء ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس کے مالک عطاء اللہ خان بشامی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔تقریب سے بشام بازار کے صدر محمد ذادہ خان۔ ترجمان تحریک انصاف شانگلہ اسلام زادہ یوسفزئی ۔سابق ناظم کوڑمنگ محمد عارف خان۔صحافی شجاعت علی خان۔عبدالشکور صدیقی۔سرتاج خان۔اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

26/02/2022

Address

Main Bazar Besham
Besham Qala

Telephone

03469568860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SANA Stationary MART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SANA Stationary MART:

Share