USTB main campus

USTB main campus ustb bannu

17/08/2025

-:تعزیتی پیغام:-
بسم اللہ الرحمن الرحیم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

خیبرپختونخوا کے متاثرہ اضلاع بونیر، سوات اور شانگلہ میں حالیہ سیلابی صورتحال کے نتیجے میں ہونے والی قیمتی جانی اور بھاری مالی نقصان پر وائس چانسلر و جملہ سٹاف یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، بنوں گہرے رنج و الم کا اظہار کرتی ہے۔ہم اس سانحہ کے متاثرین تمام خاندانوں کےغم میں دل کی گہرائیوں سے شریک ہیں. بنوں یونیورسٹی متاثرین کی ہر قسم کی مدد کے لۓ تیار ہے۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ:
- جان بحق ہونے والے تمام افرادکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ - صاحبِ مصیبت خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ، ان کے دکھوں کا مداوا اپنی رحمت کے خزانوں سے فرمائے ۔
- متاثرین کی ازسرِنو تعمیر و بحالی میں آسانیاں پیدا کرے، ان کے گھروں اور روزی میں برکت فرمائے۔
ہماری دعائیں اور تعزیتی سپردگی ان آزمائش کے لمحات میں اپنے متاثرین بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاک مصیبت زدگان کو صبرِ جمیل دے اور اس پُرآشوب دور سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان
وائس چانسلر
یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، بنوں

09/02/2024

𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐭𝐨 sultanate e imrania 😍🙈

09/02/2024

زما قیدی جانان خبر کئی

چی پختونخواہ درباندی بیا اوکڑل ننگونہ ❤️‍🔥❤️

Deeply depressed with the news of Rehan Zeb Khan's and shah khalid sad demise. What a cruel world we ive in💔😭
01/02/2024

Deeply depressed with the news of Rehan Zeb Khan's and shah khalid sad demise. What a cruel world we ive in
💔😭


06/09/2023

کپتان عمران اور بشری بی بی کی جیل میں ملاقات کا احوالیوں تھا
جیلر ملاقات میں موجود تھا گھر کی باتیں ہونے کے بعد کپتان عمران خان نے جیلر سے کہا مجھے پتہ ہے کہ تم پر مجھے مارنے کا دباؤ ڈالا جا رہا ہے لیکن میں تمہیں بحیثیت مسلمان کہوں گا کہ تم ناحق میرے خون سے اپنے ہاتھ نا رنگنا مجھے زہر نا دینا کیوں کہ زہر سے اگر میری موت ثابت ہو گئی تو پھر میرے چاہنے والے تمہیں نہی چھوڑیں گے اور ایسا میں نہی چاہتا مجھے علم ہے کہ وہ مجھے کسی بھی صورت مارنا چاہتا ہے یہ لوگ مجھے پھانسی کی سزا بھی سُنا دیں گے لیکن میری درخواست ہے کہ میرے چہرے پہ کالا کپڑا نا باندھنا اور میری پھانسی کی ویڈیو ضرور بنانا تاکہ میری عوام کو پتہ چلے کہ عمران خان اس دنیا سے ڈرتے ہوئے نہی بلکہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھتا ہوا گیا ہے میں چاہتا ہوں کہ میرے مرنے کے بعد میری عوام سر اُٹھا کر کہہ سکے کہ ہمارا لیڈر بہادر انسان تھا کسی غیر مسلم کو میرا جلاد نا بنانا میں نہی چاہتا کہ میرے مرنے کے بعد پاکستان میں مذہبی فسادات برپا ہوجائیں اس لئے کسی مسلم جلاد سے ہی پھانسی دلوانا اور بھٹو کی طرح میرا جنازہ خفیہ نا رکھنا میں چاہتا ہوں کہ میرا خاندان میرا قبیلہ میرے چاہنے والے میرے جنازے میں شریک ہو سکیں میں جانتا ہوں کہ میری باتیں اس وقت عاصم منیر سُن رہا ہے اس لئے بحیثیت مسلمان میں اُس سے پاسداری کی توقع رکھوں گا.

قابل غور پوسٹ!میرے پیارے دوستوں اگر ہم سب مل کر توڑا سا بھی کوشش کریں۔ تو انشاءاللہ امید ہے کہ بہت سارے مسائل حل ہونگے۔خ...
06/09/2023

قابل غور پوسٹ!
میرے پیارے دوستوں اگر ہم سب مل کر توڑا سا بھی کوشش کریں۔ تو انشاءاللہ امید ہے کہ بہت سارے مسائل حل ہونگے۔
خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں کے تعمیر کی تقریبا 16سال ہوگئے ہے۔
خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں مریضوں کے لئے ایک حصوصی لفٹ بنا دیا گیا ہے۔ لیکن آج تک تقریبا 16سال ہوگئے کہ اس لفٹ میں کوئی مریض ایک فلور سے دوسرے فلور کو منتقل نہیں کیا گیا ہے۔ کیونکہ خراب پڑا ہے۔۔

میں خود اپنی آنکھوں سے مریضوں کو سیڑھیوں پر چھڑتے ہوئے تکلیف میں دیکھ رہا ہوں۔

لہذا
ہم ضلعی انتظامیہ اور ہسپٹال ڈائریکٹر سے درخواست کرتے ہیں کہ اس لفٹ کی مرمت کرکے مریضوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔

#شکریہ

19/08/2023
Baba jan ❤️🌸 Jisne Meri Har Khawish Poori KiAap Mere Wo Farishty Ho😘
18/08/2023

Baba jan ❤️🌸 Jisne Meri Har Khawish Poori Ki
Aap Mere Wo Farishty Ho😘

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نے بی ایس، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لئے داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔...
25/07/2023

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نے بی ایس، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لئے داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام خواہشمند امیدوار 1 اگست 2023 سے 31 اگست 2023 تک یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USTB main campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to USTB main campus:

Share