20/08/2021
السلام وعلیکم ورحمتہ!
نہایت ہی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید ارسلان منظور زیدی (ایجوکیشن آفیسر, قائد بہاولپور) کے والد گرامی سید منظور اشرف زیدی صاحب ( سابق سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ، گورنمنٹ کالج فور ایلیمنٹری ٹیچرز، بہاولپور) کا انتقال ہو گیا ہے۔ نمازِ جنازہ آج دُوپہر 2:30 بجے مرکزی جامع مسجد سیٹلایئٹ ٹاؤن میں ادا کی جاۓ گی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔