MA Business Consultant

MA Business Consultant Our company offers Business Solutions in Muscat Oman.Company Registration.Visa Consultancy. Business Setup. investment in Stock market.

Company shears and Local Omani Market's Access

22/02/2026

Oman Update

سورج گرہن یہ گرہن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق منگل 17 فروری 2026 کو دوپہر کے وقت شروع ہوگا۔  #اغاز دوپہر 02:56:15 بجے...
17/02/2026

سورج گرہن
یہ گرہن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق منگل 17 فروری 2026 کو دوپہر کے وقت شروع ہوگا۔

#اغاز دوپہر 02:56:15 بجے

#عروج : شام 05:12 بجے

​ #اختتام: رات 07:27:30 بجے

یہ ایک "حلقہ نما" (Annular) سورج گرہن ہوگا، جسے فلکیاتی اصطلاح میں "رنگ آف فائر" (Ring of Fire) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ گرہن جنوبی ارجنٹائن، چلی، جنوبی افریقہ اور براعظم انٹارکٹیکا میں دیکھا جا سکے گا۔
یہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

#​علمِ نجوم کے ماہرین کے مطابق یہ گرہن برج دلو (Aquarius) کے آخری درجات میں واقع ہو رہا ہے۔ نجومی اعتبار سے برج دلو میں گرہن لگنے کے درج ذیل اثرات بتائے جاتے ہیں:
سیاست، معیشت اور ٹیکنالوجی کے نظام میں اچانک تبدیلیوں کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
بعض ماہرین کے مطابق ایسے اوقات میں احتجاج، فسادات یا چونکا دینے والی خبریں مل سکتی ہیں۔
تاریخی طور پر بعض لوگ گرہن کو زلزلوں یا دیگر قدرتی تغیرات سے بھی منسوب کرتے ہیں، تاہم سائنسی طور پر ان کا براہِ راست تعلق ثابت نہیں ہے۔

​اسلام میں سورج یا چاند گرہن کو کسی کی موت یا زندگی یا کسی نحوست سے منسوب کرنے کی سختی سے ممانعت کی گئی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے واضح فرمایا کہ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔
#حدیث مبارکہ:
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
​"سورج اور چاند کو گرہن کسی کی موت کی وجہ سے نہیں لگتا بلکہ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، جب تم انہیں دیکھو تو نماز پڑھو اور اللہ سے دعا کرو۔"
(صحیح بخاری: 1060، صحیح مسلم: 915)

#احتیاطی تدابیر و صدقات★
​جہاں یہ نظر آئے گا وہاں کے لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ ​سورج کو براہِ راست ننگی آنکھ سے ہرگز نہ دیکھیں، کیونکہ یہ بینائی کو مستقل نقصان پہنچا سکتا ہے۔
​صرف مخصوص فلٹر والے چشمے (ISO certified solar glasses) استعمال کریں۔
گرہن کے وقت "نمازِ کسوف" (سورج گرہن کی نماز) ادا کرنا سنتِ نبوی ﷺ ہے۔​اس دوران کثرت سے استغفار، دعا اور صدقہ و خیرات کرنا مستحب ہے۔
اگرچہ یہ گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا اس لیے نماز کسوف ادا نہیں کی جائے گی لیکن بہتر ہے کثرت سے استغفار کریں ۔

#صدقات۔ گندم٬ دال چنا٬ مکئی اور سرخ ماش صدقہ کرنا بہتر ہے ۔ ان اوقات میں سفر٬ نکاح٬ منگنی٬ رخصتی اور کسی کاروبار کا افتتاح نہ کریں۔
#اعمال نشہ٬ برائی اور دیگر عادت بد چھڑوانے اور ظالموں کی زبان بندی کے لیے بہترین وقت ہوتا ہے ۔

03/09/2025

Register your Own Business in Oman
0096898535854

03/09/2025

Visa update also talk
Only Oman
0096898535854

Export Form Pakistan any thing Contact us0096898535854
03/09/2025

Export Form Pakistan any thing
Contact us
0096898535854

22/08/2025

Superhit scene

09/07/2025

Action Movi2025

#

27/06/2025

Air Pods Pro 2 Black and white colour

Rs 1990. پورے پاکستان میں ڈیلیوری فری

کیش آن ڈیلیوری ۔ پارسل پہلے لیں پیمنٹ بعد میں کریں

Office Furniture. Brand new .Computer . Printer . CC TV Camera Water Dispenser For Urgent SaleCheep Price Contact: 7739 ...
26/05/2025

Office Furniture. Brand new .Computer . Printer . CC TV Camera
Water Dispenser For Urgent Sale

Cheep Price

Contact: 7739 1855

Himalayan Pink salt Available WhatsApp 0096877391855
12/05/2025

Himalayan Pink salt Available
WhatsApp 0096877391855

Address

Albarka Street
Muscat
320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MA Business Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MA Business Consultant:

Share