Mehbob Enterprice

Mehbob Enterprice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehbob Enterprice, Shopping & retail, Kota Tinggi.

06/07/2023
16/06/2023

Check out جمعیت کا دیوانہ🏁💪's video.

16/05/2023
29/04/2023

مفتی صاحب سے جب پہلی بار ترکی میں ملاقات ہوا تو مفتی صاحب نے جیب سے ایک موبائل نکالا سادہ نوکیا موبائل تہ مفتی صاحب نے بولا آپ چیک کر اس میں سگنل نہیں ہے ایک ہفتہ ہو گیا ہے کس کے ساتھ بھی میرا رابطہ نہیں ہوا میں نے مفتی صاحب کو بولا یہ موبائل اور یہ سم یہاں کام نہیں کر رہے ہیں،
میں بہت حیران ہو گیا ایک پاکستانی پارلیمنٹرین اس دور میں اس ڈیجیٹل زمانے میں صرف ایک سادہ نوکیا موبائل اور وہ بھی باہر ملکوں کے دورے پر جاتے وقت اوئے۔۔۔
مفتی صاحب کا تقریبا ایک ہفتہ ہمارے ساتھ ملتا جلتا رہا لیکن مفتی صاحب جیسا اللہ کے ولی بندہ میں نے اپنی زندگی میں نہیں دے کا ہمیشہ ذکر اذکار کرتا رہا بہت کم بولتا تھا تھا،
تیری سادگی اور خوداری پر میں کیا لکھوں😥
اس ماں کو سلام جس نے آپ جیسی ہستی کو جنا تھا😥
ملنگ درویش صفت انسان 😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک مفتی صاحب کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آئے، آمین
. Cp post

12/04/2023

پاکستان میں 40 فی صد لوگ گرمی سے جلتے ہیں اور 60 فی صد مولانا فضل الرحمن صاحب سے جلتے ہیں، جب بھی مولانا کے بارے میں پوسٹ کرو تو جلنے والے فوراً سامنے آجاتے ہیں ،
💯💯💯💯💯

Address

Kota Tinggi
81900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehbob Enterprice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share