01/04/2022
ہم اپنے پیج و تمام اہلیان علاقہ تنول کی جانب سے اپنے بھائیوں ملک جنید خان تنولی ، دلبر خان تنولی اور نوابزادہ حسام خان تنولی کو دل کی اتھا گہرائیوں سے اپنی اپنی تحصیلوں سے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔ اللہ پاک مذید کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے اور اپنے علاقہ کی دل سے خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین