31/01/2021
آپ کو مارکیٹ جانے کی کوئی ضرورت نہیں گھر بیٹھے آپ کی ایک کال پر جینٹس اور لیڈیز سوٹ سلائی کے لیے لاہور میں درزی آپ کے دروازے پر پک اور ڈراپ سروس کے ساتھ دستیاب ہے ۔ بے شک اچھا لباس پرکشش شخصیت کا ضامن ہوتا ہے اور ہم اور ہمارا درزی بہترین لباس کی ضمانت دیتا ہے ۔ ہم آپ کو زبردست سوٹ سلائی مہیا کرتے ہیں جو آپ اور آپ کے طرز زندگی کے مطابق ہوتا ہے اور لاہور میں جینٹس سوٹ اور لیڈیز سوٹ کی اعلی معیار کی سلائی پیش کرتا ہے ۔ ہم آپ کو اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ ہمارے سوٹ آپ کے طرز زندگی اور آپ کی شخصیت کے عین مطابق ہوں گے آپ کو لا ہور کے ٹاپ جینٹس اور لیڈیز سون جدید سلائی کے ساتھ ساتھ پک اور ڈراپ سروس فری مہیا کرتا ہے ہمارا ترسیل کا نظام بہت تیز ہے جس کی وجہ سے ہم آپ کے ایڈ ریس پر 3 دن کے اندر اندر آپ کا لباس پہنچا سکتے ہیں ہمارا مشن ہے * کپڑے جمع کرو : سلائی کرو * پہنچاؤ * * ساده سوٹ سلائی * ڈوری پائپنگ سوٹ سلائی * لیڈیز لائننگ سوٹ سلائی و ساده فراک سلائی لیڈیز فراک کلیوں والی * میکسی سلائی * لہنگا سلائی * جینٹس ساده سوٹ سلائی * جینٹس ڈبل سوٹ سلائی * جینٹس ڈیزائننگ سوٹ سلائی * آپ آزاد محسوس کریں اور ہمیں آرڈر دیں جس سے آپ ہمارے بہترین آن لائن ٹیلرنگ خدمات سے مطمئن ہوسکے شادی بیاہ پارٹی ویئر ، دیگر تقریبات اور آڈر پر ہرقسم کے کپڑے بازار سے مناسب ریٹ پر سلوا نے کے کے لیے رابطہ کریں . صرف لاہور میں ڈیلیوری کا وقت 3 دن ہیں
ایڈریس
G26 Rahman Center Chowk Neelam Cinema Lahore
03244186060
03456261632