Maktaba Muzaffar

Maktaba Muzaffar Maisuma Bazzar Srinagar Kashmir.. Contact Numbers:-
7006178887, 9419278699 & 8493092150

27/06/2026
اج کچھ نئی کتابیں ائی ہیں
22/05/2026

اج کچھ نئی کتابیں ائی ہیں

https://youtu.be/TdIuUF4u_Ys?si=QWa8nI2D48_Q-CQh@
20/05/2026

https://youtu.be/TdIuUF4u_Ys?si=QWa8nI2D48_Q-CQh@

فقہِ حنفی پر الحاد کا الزام تاریخ، اصول اور ائمۂ اہلِ سنت تینوں کے خلاف ہے؛ ڈاکٹر شکیل احمد شفائی صاحب کی یہ گفتگو الزام نہیں بلکہ پورے بیانیے کا علمی محاسبہ ہے

*ماہنامہ الفرقان* کی خصوصی اشاعت بعنوان: *تذکرہ ذوالفقار* الحمدللہ پرنٹ ہو کر منظر عام پر آچکی ہے حضرت مولانا حافظ پیر ذ...
15/05/2026

*ماہنامہ الفرقان* کی خصوصی اشاعت بعنوان: *تذکرہ ذوالفقار* الحمدللہ پرنٹ ہو کر منظر عام پر آچکی ہے حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں شائع ہونے والی اس اشاعت کا علمی حلقوں میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے بلکہ حضرت پیر صاحب سے محبت رکھنے والے ہزاروں عوام و خواص اس کے منتظر ہیں اسے اپنے گھر کے پتے پرمنگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے:
قیمت ۔ *220*
صفحات ۔ *234*

مکتبہ مظفر سری نگر۔ 7006178887

حضرت اقدس عارف باللہ مفتی عبدالرشید صاحب۔     کہ قیمتی ارشادات اب کتابی شکل میں موجود ہے
14/05/2026

حضرت اقدس عارف باللہ مفتی عبدالرشید صاحب۔ کہ قیمتی ارشادات اب کتابی شکل میں موجود ہے

سری نگر میں ایک امام صاحب کی ضرورت
13/05/2026

سری نگر میں ایک امام صاحب کی ضرورت

"ہماری نئی کتاب""معاصر فرق اور میزانِ عدل:یہ ہماری تیسری کتاب ہے جو ہندوستان سے شائع ہو رہی ہے۔ اس موضوع پر میری کتاب سے...
28/04/2026

"ہماری نئی کتاب"

"معاصر فرق اور میزانِ عدل:

یہ ہماری تیسری کتاب ہے جو ہندوستان سے شائع ہو رہی ہے۔ اس موضوع پر میری کتاب سے ہزار درجے بہتر کتب مارکیٹ میں موجود ہیں۔ لیکن ان میں بعض کتب تو انتہائی مختصر ہیں جو معلومات کی حد تک کافی سمجھی جاتی ہیں، جبکہ بعض کتب میں مسلکی ذوق رکھنے والوں کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ مسئلہ اختلافیہ میں فریقین کے دلائل تفصیل سے ذکر کیے گئے ہیں، جس سے ایک جانب اگر مسئلے کی وضاحت بہترین انداز میں ہوتی ہے تو دوسری جانب مسئلہ کافی طول کا شکار بھی ہو چکا ہے۔ جبکہ آج مشاہدہ یہ ہے کہ کتب بینی کا ذوق مرغِ عنقا ہو چکا ہے اور طبائع میں دن بدن کاہلی اور سستی بڑھتی جا رہی ہے۔ لوگ تفصیل کے بجائے قدرے اختصار پسند کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ بعض فتنے نئے منظرِ عام پر آ رہے ہیں اور بعض فتنوں کا طریقۂ واردات بھی پہلے جیسا نہیں رہا، بلکہ جدید طریقے اختیار کرکے عوام الناس کے نظریات اور ایمان پر حملہ کیا جا رہا ہے۔ اس تالیف میں ہم نے بہت حد تک مڈل کلاس (درمیانے طبقے) کا خیال رکھا ہے جس سے فاضل علماء، طلبہ اور عوام الناس سب ہی استفادہ کر سکتے ہیں۔
آسانی کی خاطر ہم نے ہر فرقے کا تذکرہ چند اہم مباحث پر مشتمل رکھا ہے، مثلاً:

(1) ہر فرقے کی مستند تاریخ و پس منظر

(2) اہل السنۃ والجماعت کے ساتھ ان کے بعض اختلافی مسائل کا اجمالی تذکرہ

(3) ان کے فاسد نظریات کی نشاندہی

(4) ان کی تردید میں لکھی گئی اکابر علماء کرام کی کتب

(5) مزید یہ کہ اکابر علماء کرام کی کتب سے عبارات پیش کرتے وقت، بغرضِ تفہیم، بعض مغلق عبارات کی تسہیل کی گئی ہے۔
ہم اپنی اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوئے ہیں، یہ فیصلہ قارئینِ کرام پر ہی چھوڑتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس ٹوٹی پھوٹی محنت کو اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول و مقبول فرمائے۔

آخر میں ہم جناب محترم مظفر احمد میر صاحب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری کتاب کی ہندوستان میں اشاعت کا اہتمام فرمایا۔ فجزاہ اللہ خیراً ملنے کا پتہ۔ مکتبہ مظفر سری نگر کشمیری 7006178887

آپ کا بھائی:ثناءاللہ صفدر

Address

Maisuma Lalchowk
Srinagar
190010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Muzaffar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category