20/05/2026
🧡💛💙💜💚🖤💚❤️💙💛💚
❄️❄️❄️❄️❄️🌤️❄️❄️❄️❄️❄️
*⛲🌹بِسْمِ اللّٰہِ الرّٙحْمٰنِ الرّٙحِیْم🌹⛲*
*🗓️آج کا کیلنڈر🗓️*
*🌅 بروز بدھ Wednesday🌅*
*⚖️03 ذوالحجہ12 1447ھ⚖️*
*🌠20 مئی05 ۶2026🌠*
*🌌07 جیٹھ03 2083ب🌌*
*🌄طلوع آفتاب 05:27am🌘*
*🌄غروب آفتاب 07:28pm🌒*
*🌳ذکر الہی کا سنہرا موقع !🌳*
*🌎رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا عشرہ ذی الحجہ سے بڑھ کر کوئی دن اللہ کی نگاہوں میں معظم نہیں اور نہ ہی ان کے علاوہ کسی اور دن میں اعمال اتنے زیادہ پسند ہیں ، اس لئے ان دنوں میں تہلیل و تکبیر اور تحمید کی کثرت کیا کرو ۔🌎*
📗«مسند احمد -5446»
💛💙❤️🖤💚🧡💙💚💜❤️💙
❄️❄️❄️❄️❄️🌤️❄️❄️❄️❄️❄️