rafiq_hunar

rafiq_hunar nothing

ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابشؔ میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
02/04/2023

ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابشؔ

میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے

تم آ کے سامنے سے دیکھ لو نامری تصویر سے دھوکہ لگے گاतुम आ के सामने से देख लो नामेरी तस्वीर से धोखा लगेगाBashir Mehtaab
11/03/2023

تم آ کے سامنے سے دیکھ لو نا
مری تصویر سے دھوکہ لگے گا
तुम आ के सामने से देख लो ना
मेरी तस्वीर से धोखा लगेगा
Bashir Mehtaab

21/02/2023
21/02/2023

وہ میرے گھر نہیں آتا میں اس کے گھر نہیں جاتا

مگر ان احتیاطوں سے تعلق مر نہیں جاتا

برے اچھے ہوں جیسے بھی ہوں سب رشتے یہیں کے ہیں

کسی کو ساتھ دنیا سے کوئی لے کر نہیں جاتا

گھروں کی تربیت کیا آ گئی ٹی وی کے ہاتھوں میں

کوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا

کھلے تھے شہر میں سو در مگر اک حد کے اندر ہی

کہاں جاتا اگر میں لوٹ کے پھر گھر نہیں جاتا

محبت کے یہ آنسو ہیں انہیں آنکھوں میں رہنے دو

شریفوں کے گھروں کا مسئلہ باہر نہیں جاتا

وسیمؔ اس سے کہو دنیا بہت محدود ہے میری

کسی در کا جو ہو جائے وہ پھر در در نہیں جاتا

اب کے بچھڑے تو شاید خوابوں میں ملے جس طرح سوکھے ہوے پھول کتابوں میں ملے
21/02/2023

اب کے بچھڑے تو شاید خوابوں میں ملے
جس طرح سوکھے ہوے پھول کتابوں میں ملے

nothing

Address

Ramban
Srinagar
NO

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm

Telephone

+919797690413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rafiq_hunar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share