Ayaz qadri

Ayaz qadri خادم قوم و ملت۔ایاز قادری رضوی۔۔۔ چیئرمین۔۔۔ ۔سن?

01/09/2023
حضرت میاں لقمان رحمۃ اللہ علیہ کی ایک پرانی تصویر
01/09/2023

حضرت میاں لقمان رحمۃ اللہ علیہ کی ایک پرانی تصویر

06/12/2021

حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب جب حج پہ گئے
تو راستے میں وادیِ حمرا میں قیام کیا چونکہ سفر میں تهے اسلئے نمازِ عصر کی سنتیں غیر موکدہ ادا نہ کیں (جو کہ اک شریعی حکم ہے) دریں اثناء نیند نے غلبہ کیا اور سو گئے خواب میں آنحضور صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت ہوئی آپ صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ اے مہر علی میرے دیدار کے طلبگار ہو کہ میری ہی سنتیں ادا نہ کیں. مہر علی خوشی اور گهبراہٹ کے ملے جلے احساس سے بیدار ہوئے چونکہ ابهی ابهی دیدارِ مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ و سلم ہوا تها تو اس مستی میں یہ اشعار کہے
_
اَج سک متراں دی ودھیری اے
کیوں دلڑی اداس گھنیری اے
لوں لوں وچ شوق چنگیری اے
اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں
_
اَلْطَّیْفُ سَریٰ مِنْ طَلْعَتِہ
والشَّذُو بَدیٰ مِنْ وَفْرَتَہ
_
فَسَکَرْتُ ھُنَا مِنْ نَظْرَتِہ
نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں
_
مکھ چند بدر شعشانی اے
متھے چمکے لاٹ نورانی اے
_
کالی زلف تے اکھ مستانی اے
مخمور اکھیں ہن مدھ بھریاں
_
دو ابرو قوس مثال دسن
جیں توں نوک مژہ دے تیر چھٹن
_
لباں سرخ آکھاں کہ لعل یمن
چٹے دند موتی دیاں ہن لڑیاں
_
اس صورت نوں میں جان آکھاں
جانان کہ جانِ جہان آکھاں
_
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تو شاناں سب بنیاں
_
ایہہ صورت ہے بے صورت تھیں
بے صورت ظاہر صورت تھیں
_
بے رنگ دسے اس مورت تھیں
وچ وحدت پھٹیاں جد گھڑیاں
_
دسے صورت راہ بے صورت دا
توبہ راہ کی عین حقیقت دا
_
پر کم نہیں بے سوجھت دا
کوئی ورلیاں موتی لے تریاں
_
ایہا صورت شالا پیش نظر
رہے وقت نزع تے روزِ حشر
_
وچ قبر تے پل تھیں جد ہوسی گذر
سب کھوٹیاں تھیسن تد کھریاں
_
یُعْطِیُکَ رَبُّکَ داس تساں
فَتَرْضیٰ تھیں پوری آس اساں
لج پال کریسی پاس اساں
والشْفَعْ تُشَفَّعْ صحیح پڑھیاں
_
پهر جب روضہ رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ و سلم پہ پہنچے تو یہ اشعار پڑهے
_
لاہو مکھ تو بردِ یمن
منبھانوری جھلک دکھلاؤ سجن
_
اوہا مٹھیاں گالیں الاؤ مٹھن
جو حمرا وادی سن کریاں
_
حجرے توں مسجد آؤ ڈھولن
نوری جھات دے کارن سارے سکن
_
دو جگ اکھیاں راہ دا فرش کرن
سب انس و ملک حوراں پریاں
_
انہاں سکدیاں تے کرلاندیاں تے
لکھ واری صدقے جاندیاں تے
_
انہاں بردیاں مفت وکاندیاں تے
شالا آون وت بھی اوہ گھڑیاں
_
پیر مہر علی کو پهر جب جاگتے ہوئے روضہ رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ و سلم پر دوبارہ زیارت ہوئی تو یہ اشعار پڑھے
_
سُبْحَانَ اللہ مَا اجْمَلَکَ
مَا اَحْسَنَکَ مَا اَکمَلَکَ
_
کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا
گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں
_
"حضور قبلہ عالم سید پیر مہر علی شاہ علیہ رحمت گولڑہ شریف"

جامعہ نعیمیہ مرآداباد
04/12/2021

جامعہ نعیمیہ مرآداباد

04/12/2021

Ya Ghus e Azam

05/11/2021

M***i Aslam misbahi
مفتی محمد اسلم مصباحی

14/10/2020

خیالِ حضرت جو آگیا ہے تو گِرتے گِرتے سنبھل گیا ہوں
سکون پایا ہے بیکسی نے حدودِ غم سے نکل گیا ہوں

میرے جنازے پہ رونے والو ! فریب میں ہو، بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غم ِ نبی میں لباس ِ ہستی بدل گیا ہوں

کبھی مَیں صبح ِ اَزل گیا ہوں ، کبھی مَیں شام ِ ابد گیا ہوں
تلاش ِ جاناں میں کتنی منزل ، خدا ہی جانے نکل گیا ہوں

حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر جگر بچھانے کی آرزو تھی
بہار ِ خلد ِ بریں ملی تو بچا کے دامن نکل گیا ہوں

بفیض ِ حسّان ابن ِ ثابت برنگِ نعتِ نبئ اکرم
قمر مَیں شعر و سخن کی لَے میں ، ادب کے موتی اُگل گیا ہوں

*آپ کی نیک دعاؤں کا طالب۔
ایاز قادری رضوی
خادم ادارہ پیغام مصطفٰی مینڈھر 🤲🏻*

*مچھلی ذبح نہیں کی جاتی، پھر یہ حلال کیسے ہوئی؟*“سائنس نے غیر مسلموں کے سب سے بڑے سوال کا جواب دیدیا، ایسی حقیقت کہ جان ...
30/09/2020

*مچھلی ذبح نہیں کی جاتی، پھر یہ حلال کیسے ہوئی؟*“سائنس نے غیر مسلموں کے سب سے بڑے سوال کا جواب دیدیا، ایسی حقیقت کہ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے اسلام نے حلال کھانے کا حکم دیتے ہوئے حرام کھانے سے منع کیا ہے اور ایسے جانور کا گوشت استعمال کرنے کا حکم دیا ہے جسے اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو۔غیر مسلم نہ صرف حرام گوشت استعمال کرتے ہیں بلکہ اسلام کے اس حکم سے متعلق مچھلی کی مثال پیش کرتے ہوئے
یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ اسے ذبح نہیں کیا جاتا تو پھر یہ کیسے حلال ہو گئی تاہم اب سائنس نے یہ اس سوال کا جواب دیدیا ہے اور ایسا حیران کن انکشاف کیا ہے کہ آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے۔اللہ تعالیٰ نے دنیا میں موجود ہر چیز بہترین انداز میں بنائی ہے اور ایسا ہی معاملہ مچھلی کے ساتھ بھی ہے جو جیسے ہی پانی سے باہر آتی ہے تو اس کے جسم میں موجود تمام خون فوراً اپنا راستہ بدل لیتا ہے اور مچھلی کے منہ میں واقعہ ”*ایپی گلوٹس*“ میں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔مچھلی کے پانی سے نکلنے کے کچھ ہی دیر بعد اس کے جسم میں موجود خون کا ایک ایک قطرہ ایپی گلوٹس میں جمع ہو جاتا ہے اور اس کا گوشت خالص اور حلال رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مچھلی کو ذبح کرنے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہتی اور جس دوران مچھلی کا گوشت بنایا جاتا ہے تو ”ایپی گلوٹس“ کو بھی نکال دیا جاتا ہے۔یہی نہیں سائنس نے اسلام کے حلال کھانے کے حکم کے پیچھے چھپی حقیقت بھی آشکار کی ہے جس کے باعث غیر مسلم بھی ہکا بکا رہ گئے ہیں کیونکہ جب کسی جانور کو ذبح کیا جاتا ہے تو اس کے دل اور دماغ کا رابطہ ختم نہیں ہوتا اور دل جانور کی وریدوں اور شریانوں میں موجود تمام خون کے باہر نکلنے تک دھڑکتا رہتا ہے اور اس طرح اس کا گوشت خون سے پاک اور حلال ہو جاتا ہے۔دوسری جانب جب کسی جانور کو غیر اسلامی طریقے یعنی ”جھٹکے“ وغیرہ کے ذریعے ہلاک کیا جاتا ہے تو اس کا دل بھی فوراً دھڑکنا بند کر دیتا ہے اور یوں جسم سے خون کا اخراج ہو ہی نہیں پاتا۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ مختلف قسم کی سنگین بیماریاں پیدا کرنے والے جراثیموں اور بیکٹریاز کی افزائش کیلئے خون بہترین چیز ہے اور جب جانور کے جسم سے خون کا اخراج نہیں ہوتا تو یہ گوشت کو ہی خراب کر دیتا ہے اور جب انسان اسے کھاتے ہیں تو بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
*ایاز قادری رضوی*.

Address

Ghani Markit , Mendhar . , , , , Poonch
Mendhar
185111

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Telephone

+919906522349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category