ORAAQ _e_PAREENA

ORAAQ _e_PAREENA उर्दू की पुरानी किताबें अच्छे दामों म?

12/10/2024

"تعلیم اور علم میں فرق "

تعلیم ایک رسمی عمل ہے جو رسمی جگہوں سے حاصل کیا جاتا ہے جیسے
اسکولوں،مدرسوں،کالجوں،
جامعات وغیرہ سے
جبکہ علم ایک غیر رسمی عمل ہے جو آپ اپنی زندگی کے تجربات وغیرہ سے حاصل کرتے ہیں

علم وہ ہے جس کو آپ خود حاصل کرتے جس کے لیے آپ کو کسی کی ضرورت نہیں پڑتی
جبکہ تعلیم وہ ہے جو آپ کو آپ کے اساتذہ سکھاتے ہیں جس کو آپ کو سمجھنا پڑتا ہے

تعلیم حقائق اور اعداد و شمار کو سیکھنے اور جاننے کا عمل ہے، علم ان حقائق اور نظریات کا اطلاق ہے۔

تعلیم کا ایک وضاحتی نصاب ، قواعد و ضوابط موجود ہیں اور اس کی ایک حد ہے مثلاً اگر ایک شخص جس نے پی ایچ ڈی کر کے آگے کے تعلیم چھوڑ دی بلکہ اسی کو دہراتا رہا کیونکہ کہ اس سے آگے پڑھنے کی اس میں ہمت نہ تھی
جب کہ علم میں ایسی کوئی حدود نہیں ہیں اور مجھے یے کہتے ہوئے کوئی قباحت نہیں ہوگی کہ ایک شخص جس نے ماسٹرز کیا لیکن اپنی زندگی کے تجربات سے سیکھا نہیں اور اس کو اس کو عملی جامہ نہیں پہنایا تو محض اس نے وہ کاغذ کا ٹکڑا حاصل کر محض وقت ضائع کیا

تعلیم عمر کے ساتھ ساتھ حاصل ہوتی جاتی ہے ایک دسویں کا طالبِعلم بارہویں کی چیزوں کو نہیں سمجھ سکتا
لیکن علم میں عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی ہے بس چاہ پر منحصر کرتا ہے

تعلیم کے حصول کے لیے آپ کو ایک نظام کی پیروی کرنا پڑتی ہے
لیکن علم کے حصول کے لیے اس طرح کے کسی نظام کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ آپ کو آپ کی جستجو کے حساب سے حاصل ہوتا ہے

بس یہی باتیں ہیں جن کو سمجھنے کی ضرورت ہے ہمارے تعلیمی اداروں میں یہی چیز زیادہ تر اساتذہ کو سمجھ نہیں آتی وہ صرف طلبہ کو رٹنا سیکھاتے ہیں
جب میں اسکول میں تھا تو میرے فزکس کے استاد نے ایک بچے سے اضافیت کے بارے پوچھا اور کہا کہ اس کو زرا عام فہم میں مثال کے ساتھ بیان کریں جو وہ نہیں کر پایا لیکن اس نے اس کی تعریف انگریزی میں فرفر بتائی

بس یہی فرق ہے تعلیم اور علم میں !

بہت بہت عید مبارک
10/04/2024

بہت بہت عید مبارک

28/10/2023
میں اور میری تنہائی ایک بار پھر ایک نایاب کتاب زیرِ مطالعہ لے آی
28/10/2023

میں اور میری تنہائی ایک بار پھر ایک نایاب کتاب زیرِ مطالعہ لے آی

شہر میرٹھ کے مشہور و معروف شاعر اور میرے استاد محترم ڈاکٹر محمد یونس غازی صاحب کے دولت کدہ پر حاضری کا شرف حاصل ہوا آپ ک...
25/10/2023

شہر میرٹھ کے مشہور و معروف شاعر اور میرے استاد محترم ڈاکٹر محمد یونس غازی صاحب کے دولت کدہ پر حاضری کا شرف حاصل ہوا آپ کی صحبت میـں لمحے کب گھنٹوں میں تبدیل ہو جاتےھیں احساس ہی نہیں ہوتا اس خوش گوار ملاقات پر آپ نے اپنى کتاب "زاد راہ" (مثنوی)عنایت فرمای آپکا یہ پرخلوص تحفہ حد ادب کے لئے سعادت کی بات ہے

Iqraa
26/02/2021

Iqraa

Dor e hazir k jazbat
28/10/2020

Dor e hazir k jazbat

Address

Meerut City
250001

Telephone

+919219060786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ORAAQ _e_PAREENA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share