Darul Faheem Book Store

Darul Faheem Book Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Faheem Book Store, Book shop, Raihan Market, Dhobia Imli Road, Sadar Chowk, Mau, Maunath Bhanjan.

کچھ نئی مطبوعات
22/03/2022

کچھ نئی مطبوعات

ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہعلم، سلیقے، وقار، توازن، اعتدال، ادب، ثقافت، اور تہذیبی ورثے کا ایک منفرد نام تھا ـ عربی...
11/03/2022

ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ
علم، سلیقے، وقار، توازن، اعتدال، ادب، ثقافت، اور تہذیبی ورثے کا ایک منفرد نام تھا ـ
عربی زبان و ادب کے تعلق سے اردو میں انہوں نے اس وقت کام کیا جب بر صغیر میں ہر طرف سنّاٹا تھا ـ
زبان و ادب کی یہ قندیل نئ آب و تاب کے ساتھ پھر سے منوّر ہے ـ
اس کی قدر وہی جانتے ہیں جو عربی زبان و ادب کے اصل پارکھ ہیں یا شمع علم وادب کے پروانے ہیں ـ
پانچ حصوں اور تین جلدوں پر مشتمل یہ سیٹ مئو کے مکتبہ الفھیم نے شائع کیا ہے
اور بالکل "عروس جمیل در لباس حریر کا مصداق ہے "
ہم فھیم برادران کو اس قیمتی کتاب کی شاندار طباعت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ـ
اس کتاب کو جو لوگ خرید کر پڑھیں گے در اصل وہ ڈاکٹر ازہری مرحوم کے سچّے اور "قیمتی " عقیدت مند ہوں گے ـ
ہم نے بھی ذاتی طور پر ایک سیٹ یہ کتاب مکتبے سے خرید لی ہے ـ

09/03/2022
پانچ ضخیم جلدوں میں شاندار تفسیر
07/02/2022

پانچ ضخیم جلدوں میں شاندار تفسیر

31/10/2020
ڈاکٹر فضل الرحمنٰ مدنی حفظہ اللہ کے فتاوے مکمل 6 جلدوں میں چھپ کر منظر عام پر آگئے ہیں _عام قیمت 4000 اہل علم اور طلباء ...
20/01/2020

ڈاکٹر فضل الرحمنٰ مدنی حفظہ اللہ کے فتاوے مکمل 6 جلدوں میں چھپ کر منظر عام پر آگئے ہیں _
عام قیمت 4000
اہل علم اور طلباء کے لیے خصو صی رعایت،
واٹساپ سےرابطہ کے لیےدرج ذیل نمبر پر کنٹیکٹ کریں _
9336010224

ڈاکٹر حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ کی ایک اہم علمی کتاب پہلی مرتبہ میں منظر عام پر۔خواہش مند حضرات 9336010224 واٹس ایپ پر را...
12/01/2020

ڈاکٹر حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ کی ایک اہم علمی کتاب پہلی مرتبہ میں منظر عام پر۔

خواہش مند حضرات 9336010224 واٹس ایپ پر رابطہ کریں

ڈاکٹر حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ کی ایک اہم علمی کتاب اب ہندوستان میں منظر عام پر۔خواہش مند حضرات 9336010224 واٹس ایپ پر ر...
12/01/2020

ڈاکٹر حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ کی ایک اہم علمی کتاب اب ہندوستان میں منظر عام پر۔

خواہش مند حضرات 9336010224 واٹس ایپ پر رابطہ کریں

آج مکتبہ الفھیم کے کاونٹر سے گزر ہوا تو ایک اہم، نادر اور علمی کتاب پر نظر پڑی.یہ" فتاوی شیخ الحدیث علامہ عبید اللہ رحما...
05/10/2018

آج مکتبہ الفھیم کے کاونٹر سے گزر ہوا تو ایک اہم، نادر اور علمی کتاب پر نظر پڑی.
یہ" فتاوی شیخ الحدیث علامہ عبید اللہ رحمانی مبارکپوری رحمہ اللہ " کا نادر مجموعہ ہے.
اہل مکتبہ بتارہے تھے کہ آج ہی یہ اہم کتاب پریس سے طبع ہوکر منصہ شہود پر آئی ہے.

مجموعی صفحات: 2626
مجموعی جلدیں: 5
سائز.... 20/30/8
قیمت. 3500
رعایت % 40
اس کتاب کی ترتیب و تحقیق کا کام مولانا حافظ عبد اللطیف اثری حفظہ اللہ نے ، مولانا عبد الرحمٰن رحمانی ابن شیخ الحدیث کے اشراف میں کیا ہے.
علمی دنیا کے لیے یہ ایک علمی سوغات ہے.
شیخ الحدیث مولانا عبید اللہ رحمانی مبارکپوری صاحب مرعاۃ المفاتیح، اہل حدیث اور محدثین کے منہج وفکر وعمل اور اسلاف کی زندہ نشانی تھے.
موجودہ اہل حدیث حضرات کو ان کے طرز فکر وعمل اور توازن و اعتدال اور فکر و فقہ و فتاویٰ سے روشنی لینے کی ضرورت ہے.

Address

Raihan Market, Dhobia Imli Road, Sadar Chowk, Mau
Maunath Bhanjan
275101

Telephone

+919336010224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Faheem Book Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category