Naim Book Center & Publishers

Naim Book Center & Publishers All type book available Hindi, Urdu,English,Arabic etc

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت تالیف : شیخ اسعد اعظمی استاذ جامعہ سلفیہ بنارس ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو کتاب حاصل کرن...
16/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت

تالیف : شیخ اسعد اعظمی
استاذ جامعہ سلفیہ بنارس

ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Asad Aazmi
طارق أسعد


مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت وقف و ابتداء اہمیت اور مسائل تالیف : شیخ اسعد اعظمی استاذ جامعہ سلفیہ بنارس ناشر : مکتب...
16/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت
وقف و ابتداء
اہمیت اور مسائل
تالیف : شیخ اسعد اعظمی
استاذ جامعہ سلفیہ بنارس
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Asad Aazmi
طارق أسعد


مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت امیر المومنین عثمان بین عفان رضی اللہ عنہ حیات اور محاسن و کمالات  تالیف : شیخ اسعد اعظ...
16/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت
امیر المومنین عثمان بین عفان رضی اللہ عنہ
حیات اور محاسن و کمالات
تالیف : شیخ اسعد اعظمی
استاذ جامعہ سلفیہ بنارس
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Asad Aazmi
طارق أسعد


  ہندوستان میں تحریک اہل حدیث جن بنیادوں پر قائم ہوئی وہ بنیادیں چار تھیں: عقیدہ توحید، اتباع سنت، جذبہ جہاد اور انابت ا...
09/06/2026


ہندوستان میں تحریک اہل حدیث جن بنیادوں پر قائم ہوئی وہ بنیادیں چار تھیں: عقیدہ توحید، اتباع سنت، جذبہ جہاد اور انابت الی اللہ۔ جس کی [تفصیل آیت: ﴿هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ ﴾ (الآية) الجمعة: ٢] میں اللہ تعالیٰ نے فرمادی ہے ....
جماعت اہلِ حدیث انہی چار چیزوں کا مجموعہ تھی۔ دوسرے لوگوں میں دیکھیے کہ اگر توحید ہے تو اتباع سنت میں کوتاہی ہے۔ اگر اتباع سنت کا جذبہ ہے تو جذبہ جہاد مفقود ہے۔ اگر کہیں ذکر و فکر ہے تو اتباع سنت نہیں ہے۔ غرض یہ کہ لوگوں نے خاص خاص چیزوں کو لے کر انہی کو عمل کا دار و مدار بنا لیا ہے۔ بخلاف اس کے جماعت اہل حدیث میں چاروں خصوصیتوں کا اجتماع ہو کر شہیدین کی صورت میں نمودار ہوا اور جس جماعت نے ان چاروں کا مظاہرہ بیک وقت کیا وہ جماعت صادقپور ہے، جن کا خلوص اور جن کا تعلق مع اللہ ہر شک و شبہے سے بالا تر ہے۔
واقعہ یہ ہے کہ ان چاروں خصوصیتوں کی جامعیت کے بغیر کوئی بڑا کام نہیں ہو سکتا اور بڑی سے بڑی تحریکیں ان کے بغیر کسی طرح کے ٹھوس نتائج پیدا نہیں کر سکتیں جو ان سے ہوا۔ طبیعتوں کو بدلنا، رسموں کو پھیر دینا اور قلوب کو حرارت ایمانی سے بھر دینا، نہ تو اعلانات سے ہوتا ہے اور نہ کسی دوسری چیز ہے۔ یہ اسی جامعیت سے ہوتا ہے جس کے متعلق کہا گیا ہے: هُمُ بِاللَّيْلِ رُهْبَانٌ، وَبِالنَّهَارِ فُرُسَانٌ لوگوں میں جب تک یہ جھلک نظر نہ آئے کچھ نہیں ہو سکتا۔

اہل حدیث اور سیاست
علّامہ نذیر احمد رحمانی املوی رحمہ اللہ

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau


مکتبہ دارالسلام مئو میں نئی اشاعت مسلمات اسلامیہ اور حدیث نبوی کے انکار کافتنہ                   غامدیت    ایک تحقیقی و ...
06/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو میں نئی اشاعت
مسلمات اسلامیہ اور حدیث نبوی کے انکار کافتنہ
غامدیت
ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ

تالیف : حافظ صلاح الدين يوسف رحمہ الله
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau


مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت علم کی اہمیت وفضیلت اور آداب و مسائل متعلقتمام صحیح احادیث کا بے مثال مجموعہ           ...
06/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت
علم کی اہمیت وفضیلت اور آداب و مسائل متعلق
تمام صحیح احادیث کا بے مثال مجموعہ

كتاب العلم
من
الجامع الكامل في الحديث الصحيح الشامل

تالیف : العلامة المحدث ضياء الرحمن الأعظمي رحمہ اللہ
ترجمہ : ڈاکٹر اجمل منظور مدنی حفظ اللہ
نظرثانی : حافظ عبد الله سلیم حفظ اللہ

ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

زیر نظر کتاب میں علم شرعی کی ضرورت واہمیت اور فضائل
ومناقب سے متعلق مروی تمام صحیح احادیث کو یکجا کیا گیا ہے۔ یوں اس مجموعے کے مطالعے سے ہر شخص کی نظر میں وہ تمام احادیث آ جاتی ہیں جو علم کے موضوع پر صحیح اور معتبر سندوں سے مروی ہیں۔ یہ کتاب دراصل علامہ ضیاء الرحمان اعظمی رحمہ اللہ کی بے نظیر کتاب "الجامع الكامل في الحديث الشامل“ میں موجود کتاب العلم کا اردو ترجمہ ہے۔ علامہ اعظمی رحمہ اللہ کی اس کتاب کی اہمیت یہ ہے کہ انھوں نے ہر موضوع سے متعلق تمام کتابوں میں مروی صحیح احادیث کو اس میں جمع کر دیا ہے۔ جزاه الله خيرا وبارك فيه وتقبل منه.
کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau


مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت الخصائص الماثورة للطائفة المنصورةاہل حق کی خصوصیاتکتاب و سنت اور آثار سلف کی روشنی میںت...
03/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت

الخصائص الماثورة للطائفة المنصورة

اہل حق کی خصوصیات
کتاب و سنت اور آثار سلف کی روشنی میں

تاليف: طارق بن سعيد القحطانی حفظ اللہ
مدرس جامعه اسلامیه مدینه منوره

ترجمه : حافظ عطاء الله عمر حفظ اللہ
فاضل مدینہ یونیورسٹی -

ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

زیر نظر کتاب "الخصائص المأثورة للطائفة المنصورة “ مدینہ یونیورسٹی کے استاد فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر طارق بن سعید القحطانی حفظہ اللہ کی تالیف ہے جو ایک نہایت اہم موضوع پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں اس مبارک جماعت کے اوصاف، امتیازات اور نمایاں خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جسے رسول اکرم ﷺ نے اپنی متعد د احادیث مبارکہ میں ” الطائفة المنصورة “ کے مبارک نام سے ذکر فرمایا ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جو ہر دور میں حق کی علمبردار، سنت کی محافظ اور دین اسلام کی حقیقی نمائندہ ہوتی ہے ۔ حالات خواہ جیسے بھی ہوں، مخالفتوں کی شدت کتنی ہی کیوں نہ بڑھ جائے، باطل کے فتنے کتنے ہی زور پکڑلیں، یہ جماعت حق کے راستے پر ثابت قدم رہتی ہے اور اللہ تعالی کی نصرت و تائید سے ہمیشہ سرخرو ہوتی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میری امت میں ہمیشہ ایک جماعت ایسی موجود رہے گی جو حق پر قائم رہے گی۔ نہ اس کی مخالفت کرنے والے اسے نقصان پہنچا سکیں گے اور نہ اسے چھوڑ دینے والے اس کی حقیقت کو مٹا سکیں گے، یہاں تک کہ اللہ کا حکم (یعنی قیامت ) آجائے گا اور وہ جماعت اسی حالت میں قائم رہے گی۔

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Dar Ut Tauheed


مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت صحابہ کے خواب تالیف : عبد السلام جمالی متعلم : جامعه اسلامیه مدینه منورهنظر ثانی : عبد ...
02/06/2026

مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت

صحابہ کے خواب
تالیف : عبد السلام جمالی
متعلم : جامعه اسلامیه مدینه منوره

نظر ثانی : عبد الغفارن عبد الخالق المدني
فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو
صفحات : 144

زیر نظر کتاب ”صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے خواب اسی اہم اور ایمان افروز موضوع پر مرتب کی گئی ہے، جس میں احادیث صحیحہ، کتب سیرت و تاریخ، اور مستند حوالہ جات سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے خوابوں کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان خوابوں کے ذریعے قاری کو ایک ایسی روحانی دنیا میں جھانکنے کا موقع ملے گا جہاں ایمان کی روشنی ، محبت رسول صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔ خوشبو اور آخرت کی یاد تازہ کرنے والے مناظر موجود ہیں۔
اس کتاب کی ترتیب میں یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ ہر خواب کے ساتھ اس کا ماخذ اور ضرورت کے مطابق مختصر وضاحت بھی شامل ہو، تاکہ قاری کے ذہن میں کوئی ابہام باقی نہ رہے۔ اس عمل میں ہم نے صحیح اور مستند روایات کو ترجیح دی ہے، اور غیر مستند یا ضعیف روایات سے حتی الامکان اجتناب کیا ہے۔

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
محمد سلیمان جمالی
عبدالسلام مدنی


الحمد اللہ مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت بہترین کوالیٹی میں                           اہل حدیث اور سیاست             ...
26/05/2026

الحمد اللہ مکتبہ دارالسلام مئو کی نئی اشاعت بہترین کوالیٹی میں
اہل حدیث اور سیاست
تالیف :
علامہ نز یر احمد رحمانی املوی رحمہ اللہ
حواشی و تعلیقات :
فضیلۃ الشیخ مولانا صفی الرحمن مبارپوری رحمہ اللہ
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی حفظ اللہ
صفحات : 438
ناشر : مکتبہ دارالسلام مئو

اہل حدیث اور سیاست علامہ نذیر احمد رحمانی املوی مرحوم کی شاندار اور معرکۃ الآراء کتاب ہے، اسے پڑھ کر تحریک آزادی میں علماء کرام کی تاریخی حصہ داری سے متعلق تمام شکوک رفع ہوجائیں گے، ان مجاہدین کا شاندار اسلوب میں تذکرہ ہے، جن کی قیادت وسیادت میں تحریک شہیدین کامیابی کے ساتھ آگے بڑھی، اور تاریخ کے ان گمنام گوشوں اور نامعلوم اوراق کو اجاگر کیا گیا، جن سے عموما شعوري يا غیر شعوري طور پر لوگ واقف نہیں، یا اغماض برتا جاتا رہا ہے۔ یہ کتاب ایک دستاویز ہے، ان کے لیے جو اس موضوع سے دلچسپی رکھتے ہیں، تحقیق جستجو کے راہی ہیں، انصاف وتوازن کے خواہاں اور عادی ہیں، قوت استدلال، طریقہ عرض، زبان وأسلوب کے اعلی معیار کو پسند کرتے ہیں۔
کتاب کی عظمت بتانے کے لیے علامہ املوی کا نام ہی کافی ہے، آپ عہد رفتہ کے نامور اہل علم، حدیث وسنت کے شناور، تحقیق جستجو اور زبان وادب کے باب میں منفرد شناخت کے حامل اور علوم وفنون میں غیر معمولی دستگاہ رکھنے والے ھمہ جہت عالم دین تھے۔
سچ یہ ہے کہ یہ کتاب ان چند کتابوں میں سے ہے جنہیں تاریخی عظمت حاصل ہے، یہ ہمیشہ اہل علم کی میز پر ہوتی ہے، اور ہونی چاہیے، ہر طالب علم کی اہم ضرورت ہے۔
خاکسار کی خواہش اور گزارش پر برادرم حذیفہ شاہد نے اپنے مکتبہ دارالسلام مئو سے انتہائی اہتمام اور دیدہ زیب انداز سے شائع کیا، جزاہ اللہ خیرا

راشد حسن مبارکپوری
جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مکتبہ دارالسلام مئو
صدر چوک مئو ناتھ بھنجن مئو
اتر پردیش 275101
موبائل نمبر : 7428738778

What's app

Message MAKTABA DARUSSALAM MAU on WhatsApp. https://wa.me/message/7MHPDNTN6R4BF1

What's app channel

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdpWtE50UbRfz3b52G

What's app community Group

https://chat.whatsapp.com/JHzxVRdJ0RMHuVWfd1J54R

page

https://www.facebook.com/share/wrQRxRyKmmEfqJTg/

YouTube

https://www.youtube.com/


Naim Book Center & Publishers
Maktaba darussalam mau
Hafiz Shahid Rafiq
Rashid Hasan
Muhammad Tanzeel Shah


Address

Naim Book Center
Maunath Bhanjan
275101

Opening Hours

Monday 9am - 9pm
Tuesday 9am - 9pm
Wednesday 9am - 9pm
Thursday 9am - 9pm
Friday 9am - 9pm
Saturday 9am - 9pm
Sunday 10am - 3pm

Telephone

+919450755820

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naim Book Center & Publishers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naim Book Center & Publishers:

Share

Category