Arabic BOOKS STORE

Arabic BOOKS STORE we sell online Arabic Islamic books the purpose is to sell online Arabic books

Only for india
16/08/2025

Only for india

14/04/2024
Whatsapp +919554727902
07/05/2023

Whatsapp +919554727902

20/12/2022
20/12/2022

*علماء کو خوش حال ہونا چاہئے*

حضرت مولانا محمد طلحہ کاندھلوی رحمت اللہ علیہ: بہت سے لوگ انہیں شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا مہاجر مدنی کا وارث اور روحانی جا نشین سمجھتے تھے, بہت لوگ انہیں صوفی منش مجزوب صفت, مخلص اور سادہ بزرگ جانتے ہیں, لیکن میں نے مولانا کے اندر ایک آدھ چیز ایسی دیکھی ہیں جو کسی اور کے اندر نہیں دیکھیں, مولانا طبقہ علم و علماء کو امیر اور خوش حال دیکھنا چاہتے تھے, اپنی اس چاہت کا برملا اظہار فرماتے رہتے تھے مجھے متعدد ایسے لوگ معلوم ہیں جن کو مولانا نے خطیر رقمیں صرف یہ کہ کر عنایت کی کہ اس رقم سے فلاں کاروبار کرو جیسے جیسے منافع ہوتا اور ترقی ملتی جائے رفتہ رفتہ میری اصل رقم مجھے واپس کرتے جاؤ...
مولانا کہتے تھے: علماء کے ہاتھ اگر خالی ہوں گے تو وہ دین کو اس خلوص اور لگن کے ساتھ وقت نہیں دے پائیں گے جس کا دین تقاضا کرتا ہے, بہت سے لوگوں کو کتابوں کی اشاعت کے لئے رقمیں دیں, بہتوں کو کپڑے وغیرہ کی تجارت کے لئے روپے دئے, عدیم الفرصتی (فرصت نہ ہونے) کے باوجود فون کراتے اور خیر خیریت بھی معلوم کرتے رہتے..
مولانا کی اس صفت نے میری نظروں میں انہیں جو امتیاز اور تفوق بخشا ہے وہ الحمدللہ ہنوز دل و دماغ میں رچا بسا ہوا ہے

ماخوذ: یہ تھے اکابر مظاہر

Address

Maunath Bhanjan

Telephone

+919554727902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arabic BOOKS STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arabic BOOKS STORE:

Share

Category