Parekh Book Depot

Parekh Book Depot علم دوستی انسانیت کی معراج

بہت جلد منظر عام پر۔۔۔
01/05/2026

بہت جلد منظر عام پر۔۔۔

ملنے کا پتاپاریکھ بک ڈپو نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ رابطہ نمبر  9389456786 👈 *نئی اور اہم کتابوں کی جانکاری کے لیے...
29/04/2026

ملنے کا پتا
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
رابطہ نمبر 9389456786

👈 *نئی اور اہم کتابوں کی جانکاری کے لیے*
👈 *ہمارے ذخیرے میں موجود متنوع اور گوناگوں موضوعات پر مشتمل کتابوں کی جانکاری کے لیے*
👈 *خصوصی رعایت پر ملنے والی کتابوں کی جانکاری کے لیے*

ہمارے واٹس ایپ گروپ سے وابستہ ہوں ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں

لنک کمنٹ باکس میں۔

ملنے کا پتاپاریکھ بک ڈپو نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ رابطہ نمبر  9389456786 👈 *نئی اور اہم کتابوں کی جانکاری کے لیے...
29/04/2026

ملنے کا پتا
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
رابطہ نمبر 9389456786

👈 *نئی اور اہم کتابوں کی جانکاری کے لیے*
👈 *ہمارے ذخیرے میں موجود متنوع اور گوناگوں موضوعات پر مشتمل کتابوں کی جانکاری کے لیے*
👈 *خصوصی رعایت پر ملنے والی کتابوں کی جانکاری کے لیے*

ہمارے واٹس ایپ گروپ سے وابستہ ہوں ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں

لنک کمنٹ باکس میں۔

تقریباً دو سو سال پرانے عظیم فرانسسی ناول کے اردو ترجمے کی *عفاف مطبوعات لکھنؤ* سے اشاعت پر چند باتیںکتابوں سے تھوڑے مو...
28/04/2026

تقریباً دو سو سال پرانے عظیم فرانسسی ناول کے اردو ترجمے کی *عفاف مطبوعات لکھنؤ* سے اشاعت پر چند باتیں

کتابوں سے تھوڑے موڑے تعلق کی وجہ سے راقم کی اس وقت سے شدید خواہش رہی ہے کہ عالمی شہرت یافتہ تمام کتابیں ہماری اپنی زبان اردو میں بھی موجود ہوں جس وقت راقم نے مشہور امریکی ناول *Gone with the wind* کا ہندی زبان میں مطالعہ کیا تھا، دوران مطالعہ رہ رہ انٹرنیٹ کا رخ کرتا کہ شاید کہیں سے اس کا اردو ترجمہ دستیاب ہو جائے، ہزار کوششوں کے باوجود لیکن نہیں ملا اور ملتا بھی کیسے کہ کسی نے اس شاہ کار کو اردو میں منتقل ہی نہیں کیا تھا، خدا بہت جزائے خیر دے جناب یعقوب یاور صاحب کو کہ انہوں نے راقم کی درخواست کو نہ صرف قبول کیا بلکہ ترجمے کا انتساب راقم الحروف کی طرف کیا، یہ ہمارے لیے ایک اعزاز تھا، الحمدللہ آج یہ شاہ کار اردو میں ہندوستانی قارئین کے لیے دستیاب ہے۔

ہم بات کر رہے تھے عالمی شہرت یافتہ فن پاروں کو اردو زبان میں دیکھنے کی، 1838 میں فرانسسی زبان میں لکھے گیے اس ناول کی شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا بھر کی درجنوں زبانوں میں نہ صرف اس کا ترجمہ ہوا بلکہ کئی زبانوں میں اس کے درجنوں ایڈیشن شائع ہوئے اور اب تک یہ کتاب بازار میں پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے، لکھنؤ میں منعقد ہونے والے پچھلے کتاب میں میں اس کا ہندی ترجمہ دکھائی دیا جسے حال میں ہی ہندی میں منتقل کیا گیا اور ہندی زبان کے سب مشہور اشاعتی ادارے *راج کمل پرکاشن* سے اس کی اشاعت عمل میں آئی۔ ایسے میں اردو زبان میں اس ناول کو اپنے ہاتھوں میں دیکھنے کی خواہش کیسی شدید ہوگی آپ اندازہ لگا سکتے ہیں، ہم اردو والوں کے لیے یہ بڑی خوش نصیبی کی بات ہے کہ اس کا ترجمہ ایک ایسے ادیب و نقاد کے قلم سے ہوا جس کے قلم کی گواہی پوری اردو دنیا دیتی ہے۔ *محمد حسن عسکری* اردو دنیا کا ایک ایسا نام ہے جس سے شاید ہی کوئی ناواقف ہو، آپ کتاب اٹھائیں اور چند سطریں دیکھیں، کیسی خوبصورت زبان میں اس عظیم ناول کا ترجمہ کیا گیا ہے۔

456 صفحات پر مشتمل اس ناول کو *عفاف مطبوعات لکھنؤ* نے ڈیلکس ایڈیشن یعنی ہندوستان کے سب سے معیاری پریس *ٹامسن انڈیا پرائویٹ لمیٹیڈ* سے شائع کرنے کے ساتھ ساتھ حسب معمول عام (غیر مجلد) ایڈیشن میں بھی شائع کیا ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
093894 56786

23/04/2026
ایک کتاب جس کی اشاعت کو ہم اپنے لیے باعث افتخار سمجھتے ہیں۔ایک کتاب جو ایک ایسے موضوع سے متعلق ہے جس پر علمی گفتگو تو خو...
08/04/2026

ایک کتاب جس کی اشاعت کو ہم اپنے لیے باعث افتخار سمجھتے ہیں۔
ایک کتاب جو ایک ایسے موضوع سے متعلق ہے جس پر علمی گفتگو تو خوب ہوتی ہے لیکن عملی میدان میں بر صغیر بہت افراط و تفریط کا شکار ہے
*عورت کی آزادی*
یہ موضوع اہم بھی ہے اور حساس بھی
قرآن و حدیث میں اس موضوع سے متعلق کیا وارد ہوا ہے بڑی حد تک یہ کتاب اس کا احاطہ کرتی ہے جس کا اندازہ مقدمہ کتاب سے لگا سکتے ہیں
عربی زبان میں لکھی جانے والی یہ کتاب ہماری یادداشت کے مطابق چھ جلدوں میں شائع ہوئی ہے، ضروری تو یہ تھا کہ مکمل کتاب اردو زبان میں بھی ہوتی لیکن ہماری انفرادی اور اجتماعی حالت کو دیکھتے ہوئے تلخیص بھی کسی نعمت سے کم نہیں چھ جلدوں پر مشتمل کتاب کی عربی تلخیص ڈاکٹر کبیسی نے کی ہے اور ترجمہ برادر عزیز شعبہ حسنین ندوی نے کیا جس کے لیے ہم ان کے ممنون ہیں

یہ کتاب پہلے عام کتابی سائز میں شائع ہوتی تھی جس کی وجہ سے اس کی لکھاوٹ بڑی باریک تھی، توفیق ایزدی سے اب یہ کتاب درمیانہ سائز *(6*9 انچ)* میں شائع ہوئی جس کے لیے ہم خدا کے حضور شکر ادا کرنا ضروری سمجھتے ہیں اور اس نئے سائز میں آپ کے سامنے پیش کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں

دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دارالعلوم ندوۃ العلماء
لکھنؤ
WhatsApp 93894 56786

*زندگی میں مثبت تبدیلی کے لئے دونوں کتابوں کا مطالعہ بہت مفید ہے*ہاؤ ٹو اسٹاپ اوور تھنکنگ*How to Stop Over Thinking*مصنف...
30/03/2026

*زندگی میں مثبت تبدیلی کے لئے
دونوں کتابوں کا مطالعہ بہت مفید ہے*

ہاؤ ٹو اسٹاپ اوور تھنکنگ
*How to Stop Over Thinking*
مصنف : چیس ہل
مترجم : ابن آس محمد
صفحات : 172
قیمت : 300

ڈی پاور آف ڈسپلن
*The Power of Discipline*
مصنف : ڈینیئل والٹر
مترجم : ابن آس محمد
صفحات : 172
قیمت : 300

رعایت و دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
رابطہ نمبر 9389456786

👈 *نئی اور اہم کتابوں کی جانکاری کے لیے*
👈 *ہمارے ذخیرے میں موجود متنوع اور گوناگوں موضوعات پر مشتمل کتابوں کی جانکاری کے لیے*
👈 *خصوصی رعایت پر ملنے والی کتابوں کی جانکاری کے لیے*

ہمارے واٹس ایپ گروپ سے وابستہ ہوں ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں

لنک ذیل میں ہیں۔

https://chat.whatsapp.com/Deq6oVyNrjR3D4Bbw2DVMw?mode=hqrc

https://www.facebook.com/share/1DSwfLhKLW/

19/03/2026

Address

504/21 C Tagore Marg Near Nadwa College
Lucknow
226020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parekh Book Depot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parekh Book Depot:

Share

Category