07/04/2026
*دو ایسی کتابیں جو زندگی کو نیا رخ دے سکتی ہیں*
*The Power of Discipline*
مصنف: ڈینئیل والٹر
اردو ترجمہ: ابن آس محمد
صفحات: *176*
قیمت: *₹300*
یہ کتاب انسان کو اپنی خواہشات، عادات اور کمزوریوں پر قابو پانے کا ہنر سکھاتی ہے۔
یہ بتاتی ہے کہ اصل کامیابی بڑے خوابوں میں نہیں بلکہ چھوٹے چھوٹے منظم قدموں میں پوشیدہ ہے۔
*How to Stop Overthinking*
مصنف: چیس ہِل
اردو ترجمہ: ابن آس محمد
صفحات: *176*
قیمت: *₹300*
یہ کتاب ذہنی الجھن، بے جا سوچ اور اندرونی بے چینی سے نجات کا راستہ دکھاتی ہے۔
سادہ، عملی اور قابلِ عمل طریقوں کے ذریعے قاری کو ذہنی سکون، بہتر فیصلے اور پُرسکون زندگی کی طرف لے جاتی ہے۔
دونوں کتابیں خاص طور پر نوجوانوں اور خواتین کے لیے نہایت مفید،
پتہ: نزد دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ
رابطہ نمبر: *7007892005*
آج ہی حاصل کریں اور اپنی سوچ، عادت اور زندگی کو نیا رخ دیں