Bushran aadli

Bushran aadli Book shop

06/12/2025

New Muslim

01/12/2025

New Muslim...
Masha allah... Brother

28/04/2025

غمناک خبر
استاذ الاساتذہ شیخ الحدیث حضرت اقدس مولانا سید محمد عاقل صاحب سہارنپوری ناظم اعلی مدرسہ مظاہر علوم سہارنپوری سیکڑوں ہزاروں تلامذہ و مریدین کو اکیلا چھوڑ کر مالک حقیقی سے جا ملے

انا للہ وانا الیہ راجعون

دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے
باری تعالٰی پسماندگان و محبین و تلامذہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ رب کریم حضرت والا کا نعم البدل نصیب فرمائے اور خالی جگہ کی بھرپائی فرمائے
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ 🥹

نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

۲۸ اپریل ۲۰۲۵ بروز پیر
بوقت بارہ بجے دوپہر

Meet this Australian far-right activist Shermon Burgess who embraced Islam.One of Australia’s most outspoken Islamophobe...
23/02/2024

Meet this Australian far-right activist Shermon Burgess who embraced Islam.
One of Australia’s most outspoken Islamophobes has embraced Islam, saying it is the only hope against the onslaught of Western degeneracy.

Shermon Burgess became a national figure for his role in the far-right groups United Patriots Front, Reclaim Australia and the Australian Defence League over the last decade.

But on his Instagram account he has posted a video saying that Christianity has failed the West while Islam still stands up for traditional values.

He said: “The reason I came to Islam is because I’ve seen the degeneracy in the West. I don’t like the rampant alcoholism, the drug taking, the sleeping around. I believe the West has lost its values big time.

“I think Christianity has failed the West like a lot of other Muslims have said. It’s not strong enough to defend the West and this is because of its inability to act and protect its people, protect its congregation, protect its clergy … it just really angered me that there’s so many of these Christians and they are seeing what is happening to traditional values and morals in society and instead of stamping it out in the early stages when they have the ability to do so, they’re just sitting back and they’re not doing anything.

08/02/2024

مغموم کو خوش کرنا مستحب ہے !
انسان کے لیے مستحب ہے کہ جب وہ اپنے ساتھی کو غم گین دیکھےتو ایسی بات کرے جس سے اس کی رنجیدگی جاتی رہے اور اس کا جی خوش ہو جائے کیوں کہ سیدنا عمرؓ نے رسول اللہ ﷺ کو پریشان دیکھ کر کہا تھا : میں کوئی ایسی بات کرتا ہوں جو آں حضرت ﷺ کو متبسم کر دے۔
حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللّٰہ
(فتح الباری، 2: 293)
ــــــــــــــــــــــــــــ
قال الحافظ ابن حجر في الفتح(293/9): المرء إذا رأى صاحبه مهموما استحب له أن يحدثه بما يزيل همه ويطيب نفسه لقول عمر:لأقولن شيئا يضحك النبي-ﷺ-

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمعروف داعی داؤد آر میتھیوز نہ رہے ۔مغربی دنیا میں جن اہل علم اور دانشوروں نے...
26/08/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

معروف داعی داؤد آر میتھیوز نہ رہے ۔

مغربی دنیا میں جن اہل علم اور دانشوروں نے اسلام کو گلے لگایا،ان میں داؤد آر میتھیوز(Daud R.Mathews)بھی ایک ہیں ۔ان کا شمار معروف داعیوں میں ہوتا ہے ۔

داؤد آر میتھیوز 1938ءکو انگلینڈ میں ایک کتھولک عیسائی کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔بچپن سے ہی چرچ سے گہراتعلق رہا ۔مطالعہ مذاہب میں بے حد دلچسپی تھی جس کی بدولت اسلام کا گہرائی اور گیرائی سے مطالعہ کرنے کےبعد 1970ءمیں اسلام قبول کیا۔ داوؤد میتھیوز برٹش کمپیوٹر سوسائٹی اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ دونوں کے ریسرچ فیلو رہے ۔ آپ 1974سے1997 تک سعودی عرب میں رہے اور اس دوران کئی یونیورسٹیوں میں تحقیقی کام کیا ۔پھرآپ نے 1986ء سے یک سوئی کےساتھ دعوت وتبلیغ کا کام کرنا شروع کیا۔آپ کے ہاتھوں بہت سے لوگوں نے اسلام کو گلے لگایا ۔
داؤد میتھیوز نے سعودی عرب کی ایک ٹی وی چنل پرانگریزی زبان میں چھ مہینوں تک تفسیر قرآن بھی پیش کیا جو ایک عمدہ سلسلہ ثابت ہوا۔
تصنیف وتالیف کا بھی عمدہ ذوق رکھتے تھے اور اس سلسلے میں ان کی کتاب Presenting Islam in the West ایک عمدہ تحقیق ہے ۔موجودہ دور میں اسلام کو کیسے متعارف کیا جائے اور جدید دنیا کو کس طرح سے اسلام سے قریب تر کیا جائے ،یہ اس کتاب کا بنیادی موضوع ہے۔ اس میں انھوں جدید منہج اور سائنٹفک اسلوب اختیارکرکے دعوہ کی راہیں بتائیں۔
موصوف نے جدید منہج پردعوہ کا ایک کورس بھی تیار کیا جسے آپ خود اپنی سرپرستی میں چلارہے تھے۔
آپ مکالمہ بین المذاہب کے داعیوں میں سے ایک تھے اور اس راہ میں ان کے لکچرس کا پابندی کے ساتھ انعقاد ہوتا تھا ۔آپ انٹرنیٹ پر مختلف قسم کے سوالات کا جواب بھی لکھتے تھے ۔
آج ان کا انتقال ہوگیا ۔اللہ ان کی مغفرت فرمائیے ۔آمین

مجتبٰی فاروق

24/08/2023

‏ناآشنائی سے آشنائی تک کا سفر بہت طویل ہوتا ہے___ انسان کسی کے ساتھ کتنی صدیاں گزار دے پھر بھی دوسرے کی شخصیت کو سمجھ نہیں پاتا وقت کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی سمجھ آتی ہے اچھے تعلق کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔
لیکن آشنائی سے نااشنائی کا سفر نہ جانے کیوں اتنی جلدی طے ہوجاتا ہے پل بھر میں ہم انجان اور اجنبی کر دیے جاتے ہیں___ ساتھ گزرے ہوئے قیمتی لمحے قیمتی احساسات جذبات محبت سب سے بڑھ کے ہمارا خلوص ایک لمحے میں بھلا دیا جاتا ہے ان کی کوئی وقعت نہیں رہتی____ صرف ایک تلخ جملہ معنی خیز خاموشی ایک غلط فہمی ہمارے تعلق کو آشنا‏ سے ناآشنا بنا دیتی ہے۔
ہرا بھرا شاداب تعلق پل بھر میں خزاں رسیدہ پت جھڑ بن جاتا ہے __پل بھر میں محبت سچائی پیار اعتماد کے پتے ہرے بھرے درخت سے گر جاتے ہیں____ اور سوائے خاموشی کے کچھ نہیں رہتا۔

Zilla Fatu, the son of late WWE Superstar Umaga and nephew of current wrestling sensation Roman Reigns, has recently ann...
03/06/2023

Zilla Fatu, the son of late WWE Superstar Umaga and nephew of current wrestling sensation Roman Reigns, has recently announced his conversion to Islam

02/06/2023
Allah Akbar! WWE wrestler Sami Zayn at Makkah New Muslim body builder May Allah accept his Umrah Aameen!
26/05/2023

Allah Akbar! WWE wrestler Sami Zayn at Makkah
New Muslim body builder

May Allah accept his Umrah Aameen!

عہد عثمانی میں گھروں کے دروازوں پر دو کڑے لگے ہوتے تھے ایک چھوٹا اور ایک بڑا۔ جب چھوٹا کڑا کھٹکھٹایا جاتا جو سمجھا جاتا ...
20/05/2023

عہد عثمانی میں گھروں کے دروازوں پر دو کڑے لگے ہوتے تھے ایک چھوٹا اور ایک بڑا۔ جب چھوٹا کڑا کھٹکھٹایا جاتا جو سمجھا جاتا تھا کہ دروازے کو کھٹکھٹانے والی کوئی خاتون ہے، چنانچہ گھر کی کوئی ذمہ دار خاتون اٹھتی اور دروازہ کھولتی۔ اور جب بڑا کڑا کھٹکھٹایا جاتا تو سمجھا جاتا کہ دروازے پر کوئی مرد ہے، چنانچہ گھر کا کوئی مرد اٹھتا اور وہ دروازہ کھولتا تھا۔
اور جس گھر میں کوئی مریض ہوتا تھا اس کے دروازے پر "گلاب کا گملا" رکھ دیا جاتا، تاکہ وہاں سے گزرنے والے، سامان بیچنے والے اور باہر کھیلنے والوں کو معلوم ہو جائے کہ اس گھر میں مریض ہے، تو وہ بلند آواز سے شور نہ مچائیں۔

Address

Lucknow

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bushran aadli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category