AHMAD BOOK STORE

AHMAD BOOK STORE دینی، درسی اور ادبی کتب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726

یہ کتب اسلامی فکر، سیرتِ نبوی ﷺ، قرآن فہمی، معاشرتی رہنمائی اور فکری مسائل جیسے اہم موضوعات پر گہری بصیرت فراہم کرتی ہیں...
09/05/2026

یہ کتب اسلامی فکر، سیرتِ نبوی ﷺ، قرآن فہمی، معاشرتی رہنمائی اور فکری مسائل جیسے اہم موضوعات پر گہری بصیرت فراہم کرتی ہیں۔

ان میں سیرتِ رسول ﷺ کے نئے پہلوؤں کی تحقیق، قرآن کے پیغام کی عصری تفہیم، اسلامی تحریک کے مقاصد اور چیلنجز، ازدواجی زندگی کی بہتری، اور انسان کی فکری و روحانی تربیت جیسے اہم مباحث شامل ہیں۔

رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

https://wa.me/message/6DTCJ5NMD5VEC1

*عنوان ؛ مختصر تاریخ اسلام*مع ضمیمہ و نقشہ جات*تالیف : مولانا غلام رسول مہر**صفحات : 350**قیمت : 500**آرڈر کیجیے۔*رابطہ ...
06/05/2026

*عنوان ؛ مختصر تاریخ اسلام*
مع ضمیمہ و نقشہ جات

*تالیف : مولانا غلام رسول مہر*

*صفحات : 350*
*قیمت : 500*

*آرڈر کیجیے۔*
رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726
___________________

*ایک جدید، منقح، خوبصورت اور تصاویر سے مزین اشاعت کی صورت میں آپ کے سامنے حاضر ہے۔ اس ایڈیشن میں کتاب کے اصل مزاج اور علمی روح کو مکمل طور پر محفوظ رکھتے ہوئے درج ذیل اہم کام کیے گئے ہیں:*

◄ جامع اور مفید ضمیمہ (دور حاضر کے اسلامی ممالک کا تعارف، جغرافیہ، نظام حکومت اور اصلاحات) مکمل تصحیح و تنقیح کے ساتھ عبارت کی روانی اور وضاحت

◄ منتخب تاریخی تصاویر اور واضح نقشہ جات کا اضافہ ۔

◄ طلبہ کی ضرورت کے مطابق سبق وار سوالات اور ابواب کی نئی ترتیب و تقسیم ۔

◄ یہ اشاعت طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین سب کے لیے یکساں طور پر آسان، دلچسپ اور نفع بخش بنائی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس علمی شاہکار کو آپ سب کے لیے مفید بنائے۔ آمین

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

https://wa.me/message/6DTCJ5NMD5VEC1

*قرآن مجید کی فہم اور تفہیم کی طرف ایک انوکھا،منفرداور انقلابی قدم ۔*_________________________*کتاب : تلخیصُ البیان فے ...
14/04/2026

*قرآن مجید کی فہم اور تفہیم کی طرف ایک انوکھا،منفرداور انقلابی قدم ۔*
_________________________

*کتاب : تلخیصُ البیان فے فہم القرآن*

*مولف : مولانا محمد زاھد نور*
*ترجمہ قرآن : مولانا علی احمد لاہوری رح*

ہدیہ : *1800*
*خصوصی ڈسکاؤنٹ کے لیے رابطہ کریں*

رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726

_________________________

*🔹ہرآیت کا جدا گانہ مختصر ترین اور آسان فہم "خلاصہ مفہوم آیات " (بمطابق آیت نمبر)(آپ جس آیت کا مطلب جاننا چاہتے ہیںاسی آیت نمبر کے نیچے ترجمہ پڑھیں اور حاشیہ پر اس کا عام فہم مفہوم بھی ملاحظہ کریں جس سے قرآن مجید کا سمجھنا آسان ہو جائے گا۔*

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

https://wa.me/message/6DTCJ5NMD5VEC1

.*امام ابو زکریا یحییٰ بن شرف النووی رح کا مقبولِ عام مجموعہ احادیث  "  ریاض الصالحین " کی مشہور و معروف اردو شرح منظرِ ...
14/04/2026

.*امام ابو زکریا یحییٰ بن شرف النووی رح کا مقبولِ عام مجموعہ احادیث " ریاض الصالحین " کی مشہور و معروف اردو شرح منظرِ عام پر ۔*
__________________________

*عنوان : روضۃ الصّالحین شرح اردو ریاض الصالحین*
(جدید نظر ثانی شدہ ایڈیشن )

*شارح : مولانا محمد حسین صدیقی*

*ضخامت : 5 جلدیں*

*قیمت : 5000*

خصوصی ڈسکاؤنٹ کے لیے رابطہ کریں

رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

https://wa.me/message/6DTCJ5NMD5VEC1

*تاریخ، سفر اور ادب کے شائقین کے لیے ایک قیمتی دستاویز ، جو ماضی کو حال سے جوڑتے ہوئے مطالعے کا ایک یادگار تجربہ عطا کرت...
24/03/2026

*تاریخ، سفر اور ادب کے شائقین کے لیے ایک قیمتی دستاویز ، جو ماضی کو حال سے جوڑتے ہوئے مطالعے کا ایک یادگار تجربہ عطا کرتی ہے۔*
____________________

*عنوان ؛ جرنیلی سڑک* سفر نامہ

*مصنف : رضا علی عابدی*

قیمت : 400
رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726
______________________

*جرنیلی سڑک” معروف ادیب و سیّاح رضا علی عابدی کا دل نشیں اور فکر انگیز سفرنامہ ہے، جو برصغیر کی تاریخ، تہذیب اور زندگی سے بھرپور شاہراہ پر قاری کو ہم سفر بناتا ہے۔*
*یہ کتاب صرف سڑکوں اور شہروں کی کہانی نہیں بلکہ صدیوں پر پھیلی ہوئی تہذیبی یادوں، عام انسانوں کی زندگی، بکھرتے ہوئے تمدنی نقوش اور ماضی سے جڑی ہوئی زندہ علامتوں کا آئینہ ہے۔ مصنف کی باریک بینی، شستہ نثر اور منظر نگاری قاری کو یوں باندھ لیتی ہے کہ وہ خود کو اس تاریخی جرنیلی سڑک پر چلتا ہوا محسوس کرتا ہے۔*

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

https://wa.me/message/6DTCJ5NMD5VEC1

ہمیں بے حد خوشی ہوئی کہ ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی صاحب نے ہمارے اسٹال پر آکر کتب کا مشاہدہ فرمایاWorld Bookfair New Delhi I...
18/01/2026

ہمیں بے حد خوشی ہوئی کہ ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی صاحب نے ہمارے اسٹال پر آکر کتب کا مشاہدہ فرمایا

World Bookfair New Delhi India 2026

Dr. Muhammad Raziul Islam Nadvi

Moments from the World Book Fair 2026 📚✨Surrounded by books, readers, and inspiring conversationsVisit Ahmad Book Store ...
11/01/2026

Moments from the World Book Fair 2026 📚✨
Surrounded by books, readers, and inspiring conversations

Visit Ahmad Book Store and explore our collection.

📍 Hall 2.3 | Stall R21
📌 Pragati Maidan, New Delhi
Fair is on till the 18th.

نئی اہم کتاب — *ہر مرد کے لیے لازمی مطالعہ*  *للرجال فقط* عورتوں کے ساتھ حسنِ سلوک: اخلاقی بنیادیں اور عملی رہنمائیاسلام...
02/01/2026

نئی اہم کتاب — *ہر مرد کے لیے لازمی مطالعہ*
*للرجال فقط*
عورتوں کے ساتھ حسنِ سلوک: اخلاقی بنیادیں اور عملی رہنمائی
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں مرد اور عورت کے تعلقات کو سمجھنے والی ایک فکر انگیز اور مؤثر کتاب۔
مشہور فلسطینی مصنف ادہم شرقاوی اس کتاب میں مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ عورت کے جذبات کو سمجھنا، اس کا احترام کرنا اور اس کے ساتھ حسنِ سلوک اختیار کرنا ایک خوشگوار ازدواجی اور خاندانی زندگی کی بنیاد ہے۔
سادہ، دل نشین اور حقیقت پسندانہ اسلوب میں لکھی گئی یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے ہے جو مضبوط رشتوں اور پُرسکون گھریلو زندگی کا خواہاں ہے۔

اردو ترجمہ: *انس ابوہریرہ*
قیمت: *300* روپے
رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

https://wa.me/message/6DTCJ5NMD5VEC1

*ما بعد جدیدیت اور اسلام*  *تحقیق و تجزیہ*  *احمد ندیم گہلن* مابعد جدیدیت عصرِ حاضر کا ایک اہم فکری چیلنج ہے جو آفاقی سچ...
27/12/2025

*ما بعد جدیدیت اور اسلام*
*تحقیق و تجزیہ*
*احمد ندیم گہلن*

مابعد جدیدیت عصرِ حاضر کا ایک اہم فکری چیلنج ہے جو آفاقی سچائی، مقصدیت اور وحی پر سوال اٹھاتا ہے۔ یہ کتاب قرآن و سنت اور عقلی دلائل کی روشنی میں مابعد جدیدیت کے بنیادی نظریات،سچائی کی اضافیت، مہا بیانیے کا انکار، Hyperreality اور Deconstruction، کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کرتی ہے۔
یہ اردو زبان میں مابعد جدیدیت اور اسلامی نظریۂ حیات پر ایک سنجیدہ اور جامع مطالعہ ہے۔

قیمت: *₹400*
رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼

https://wa.me/message/6DTCJ5NMD5VEC1

Aurangabad Bookfair India Stall number 14.15Ahmad Book Store welcomes you with exciting offers.AHMAD BOOK STORE 76177 65...
18/12/2025

Aurangabad Bookfair India

Stall number 14.15

Ahmad Book Store welcomes you with exciting offers.

AHMAD BOOK STORE 76177 65726

Address

Lucknow
226020

Telephone

+917617765726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHMAD BOOK STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AHMAD BOOK STORE:

Share

Category