Ajhar Ali student

Ajhar Ali student knowledge video

نہ مانگنے سے ناراض صرف ایک ہی ذات ہوتا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کا ذات۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
06/06/2026

نہ مانگنے سے ناراض صرف ایک ہی ذات ہوتا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کا ذات۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

"سچ سچ بتائیے، کن کن گاؤں میں اس حدیث پر عمل کیا جاتا ہے؟"
05/06/2026

"سچ سچ بتائیے، کن کن گاؤں میں اس حدیث پر عمل کیا جاتا ہے؟"

راحت اندوریانصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گایہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گادستار نوچ کے احباب لے اُڑےسر بچ گیا ہے، یہ...
02/06/2026

راحت اندوری
انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا
دستار نوچ کے احباب لے اُڑے
سر بچ گیا ہے، یہی شرافت میں جائے گا
دوزخ کے انتظام میں اُلجھا ہے رات دن
دعویٰ یہ کر رہا ہے کہ جنت میں جائے گا
خوش فہمیوں کی بھیڑ میں تو بھول کیوں گیا
پہلے مرے گا، بعد میں جنت میں جائے گا
واقف ہے خوب جھوٹ کے فن سے یہ آدمی
یہ آدمی ضرور سیاست میں جائے گا۔

امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں
01/06/2026

امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں

کمال کا شعر ہے
31/05/2026

کمال کا شعر ہے

जो ईद अपने सगे भाई से नहीं मिलते
30/05/2026

जो ईद अपने सगे भाई से नहीं मिलते

یہ پوسٹ اُن بھائیوں کے لیے ہے جو اپنے گھروں سے دور ہیں۔
28/05/2026

یہ پوسٹ اُن بھائیوں کے لیے ہے جو اپنے گھروں سے دور ہیں۔

قربانی کرنے سے پہلے تین چیزوں کا خاص خیال رکھیں
27/05/2026

قربانی کرنے سے پہلے تین چیزوں کا خاص خیال رکھیں

سنن عید الاضحی
27/05/2026

سنن عید الاضحی

Address

Durga Pur
Katihar
854107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajhar Ali student posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share