Kitab Dareecha, India

Kitab Dareecha, India ONLINE BOOK STORE

*جنگِ آزادئ ہند کے لیے مسلمانوں کی قربانیوں کا تذکرہ ۔*_______________*عنوان : آذادئ ھند کی جدوجہد میں مسلمانوں کا کردار...
12/08/2026

*جنگِ آزادئ ہند کے لیے مسلمانوں کی قربانیوں کا تذکرہ ۔*
_______________

*عنوان : آذادئ ھند کی جدوجہد میں مسلمانوں کا کردار*

*مولف: پروفیسر ظفر احمد نظامی*

*ضخامت : 3 جلدیں*
*قیمت : 1195*

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+918208000046
____________________

*18 سالہ نوجوان مدیر کے قلم سے نکلے ہوۓ فکر انگیز مضامین کا مجموعہ ۔*__________________*عنوان : مقالاتِ مسلم دہلی*ایڈیٹر...
12/08/2026

*18 سالہ نوجوان مدیر کے قلم سے نکلے ہوۓ فکر انگیز مضامین کا مجموعہ ۔*
__________________

*عنوان : مقالاتِ مسلم دہلی*
ایڈیٹر : سید ابوالاعلیٰ مودودی

*جمع و ترتیب : ڈاکٹرمحمد رفیع الدین فاروقی*

*ضخامت : 2 جلدیں*
*قیمت : 800*
Free Delivery

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+918208000046
__________________

*مقالاتِ مسلم دہلی‘‘ مولانا مودودیؒ کے ابتدائی دورِ صحافت اور فکری تشکیل کو سمجھنے کے لیے ایک اہم مجموعہ ہے۔ اس میں ان کے اخباری کالم، اداریے اور مختلف موضوعات پر لکھی گئی تحریریں شامل ہیں، جن میں اس عہد کے سیاسی، ملی، سماجی اور دینی مسائل پر ان کی ابتدائی فکر اور تجزیاتی انداز نمایاں ہوتا ہے۔ یہ تحریریں اس بات کا بھی پتا دیتی ہیں کہ نوجوان مودودیؒ نے برصغیر کے پیچیدہ سیاسی و اجتماعی حالات کو کس نظر سے دیکھا اور اپنی صحافتی تحریروں کے ذریعے مسلمانوں کی فکری رہنمائی کی کوشش کیسے شروع کی۔*

11/08/2026
*عنوان : مسند امام حسین رضی اللہ**از: ابوالحسن محمد افضال حسین**ضخامت : 2 جلدیں*Deluxe edition*قیمت : 2500* Net.*آرڈر کی...
09/08/2026

*عنوان : مسند امام حسین رضی اللہ*

*از: ابوالحسن محمد افضال حسین*

*ضخامت : 2 جلدیں*
Deluxe edition
*قیمت : 2500* Net.

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+918208000046
___________________

*امام حسینؓ کی سیرت، فضائل، اقوال اور آثار سے متعلق اہلِ سنت کے ذخیرۂ حدیث و تاریخ میں موجود 1392 روایات و آثار کو یکجا کرنے والی یہ ایک اہم اور قابلِ مطالعہ تحقیقی کاوش ہے، جو امام حسینؓ کی شخصیت اور فکر کو مستند روایات کی روشنی میں سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔*

08/08/2026
*عنوان : گنج ہاۓ گراں مایہ**مصنف : رشید احمد صدیقی**صفحات : 235**قیمت : 300**آرڈر کیجیے۔👇*https://wa.me/+918208000046___...
07/08/2026

*عنوان : گنج ہاۓ گراں مایہ*

*مصنف : رشید احمد صدیقی*

*صفحات : 235*
*قیمت : 300*

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+918208000046
___________________

*خاکوں پر مشتمل ان کی یہ کتاب ’’ گنجہائے گرانمایہ‘‘نہ صرف علی گڑھ کے ماحول بلکہ اس کی شخصیات کا بہترین مرقع ہے،بقول سید عبد اللہ ،گنج ہائے گراں مایہ ، میں جو تصویریں ہیں وہ اتنی روشن ، واضح ، پُر اثر اور دلکش ہیں،کہ ان سے ہمارے ادب میں ایک قابل قدر اضافہ ہوتا ہے، رشید احمد صدیقی نے اپنے انہی نظریات کے باعث جن شخصیات کے خاکے تحریر کئے ہیں، ان میں شخصیات کے مقام اور مرتبہ سے متاثر ہوئے بغیر صرف اپنی ذاتی وابستگی اور تعلقات کو پیش نظر رکھا ہے۔*

*عشق و محبت کے کلاسیکی مفہوم پر مبنی، اندلس کی تہذیبی فضا میں *امام ابن حزم* *جیسے نابغۂ روزگار فقیہ کے قلم کا لا زوال ش...
04/08/2026

*عشق و محبت کے کلاسیکی مفہوم پر مبنی، اندلس کی تہذیبی فضا میں *امام ابن حزم* *جیسے نابغۂ روزگار فقیہ کے قلم کا لا زوال شاہکار "طوق الحمامۃ" کا پہلا مستند و محقق اردو ترجمہ.*
__________________

*عنوان - طوق الحمامۃ* (اردو ترجمہ)

*مصنف - امام ابنِ حزمؒ اندلسی*
مترجِم - سید اسد مشہدی

*صفحات - 440*
نوعیت - ہارڈ باؤنڈ / مجلّد

*قیمت - 700 ₹*

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+918208000046
______________________

*عنوان : تاریخِ اسلام**از قلم : مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی**ضخامت : 3 جلدیں**قیمت : 900**آرڈر کیجیے۔👇*https://wa.me/+918...
04/08/2026

*عنوان : تاریخِ اسلام*

*از قلم : مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی*

*ضخامت : 3 جلدیں*
*قیمت : 900*

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+918208000046
__________________

*مولانا اکبر شاہ خان نجیب آبادی کی تاریخ اسلام کو معتبر نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ یہ تاریخ تین جلدوں پر مشتمل ہے، پہلی جلد میں ابتدائے اسلام سے لے کر خلافت راشدہ کے عہد کے واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ اور دوسری جلد عہد بنو امیہ سے شروع ہو کر خلافت بنی عباس (مصر) پر ختم ہوتی ہے۔ جبکہ تیسری جلد بنو امیہ اندلس سے لے کر خوارزم شاہی تک تمام مسلمان حکومتوں کے تفصیلی حالات درج ہیں۔ زیر نظر جلد اول ہے۔*

*عنوان : تفسیر درس قرآن*عکسی ایڈیشن*مفسر : مولانا محمد احمد صاحب**ضخامت :  11 جلدیں**قیمت : 13000رعایتی قیمت :  7800*40%...
03/08/2026

*عنوان : تفسیر درس قرآن*
عکسی ایڈیشن

*مفسر : مولانا محمد احمد صاحب*

*ضخامت : 11 جلدیں*
*قیمت : 13000

رعایتی قیمت : 7800*
40% Discount With Free delivery

*آرڈر کیجیے۔👇*
https://wa.me/+918208000046
_________________

*تفسیر "درسِ قرآن" الحاج مولانا محمد احمد صاحب کی ایک معروف اور عوام و خواص میں مقبول تفسیری تصنیف ہے جو قرآن کریم کے فہم، عام فہم اندازِ بیان اور دروسِ قرآن کے لیے برصغیر کی مساجد اور علمی حلقوں میں جانی جاتی ہے۔*

Address

Jintur
431509

Telephone

+918208000046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kitab Dareecha, India posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kitab Dareecha, India:

Shortcuts

Share